مختصر فلم "خاسک" جنوبی ایران کے ایک مخصوص علاقے کی مقامی ثقافت اور ورثے کو مدنظر رکھ کر بنائی کی گئی ہے۔
ایران کے صوبہ بوشہر کے یونیورسٹی طالب علم جواد غلام نژاد جبری کی مذکورہ فلم عفت انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ فلم فیسٹیول کی جیوری کی توجہ مبذول کرنے میں کامیاب رہی اور اس نے بین الاقوامی طالب علم کی بہترین دستاویزی فلم کا اعزاز حاصل کیا۔
آپ کا تبصرہ