یمن زیر زمین میزائل شہروں کی ڈیویلپمنٹ کے راستے پر / کیا مغربی ایشیا میں ایک نئی میزائل طاقت ابھر رہی ہے؟

تہران (ارنا) سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ یمنیوں نے نہ صرف پرانی سرنگوں کی مرمت کی ہے، انہیں اپ گریڈ، آپریشنل اور دوبارہ استعمال کے قابل بنایا ہے بلکہ نئی سرنگیں بھی بنانا شروع کر دی ہیں۔

یمنیوں کا یہ منصوبہ مستقبل میں سرنگوں کا ایک وسیع نیٹ ورک بنائے گا اور شاید مستقبل کے شہر اور میزائل سیلو / اسٹور بھی اسکا حصہ ہوں۔

یمنی مسلط کردہ جنگ کے دور کے خاتمے کے بعد واضح طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تجربات کی پیروی کر رہے ہیں، جب میزائل طاقت کی ترقی کے ساتھ ساتھ زیر زمین میزائل لانچ سیلو اور ڈرونز اور میزائلوں کے زیر زمین شہروں کا منصوبہ شروع ہوا تھا اور آج اسکا بہترین نتیجہ آ گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .