کاظم غریب آبادی
-
سیاستایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا
تہران - ارنا –اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیاستاسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکال دیا جائے۔
-
سیاستشام میں ایرانی ہلال احمر ہسپتال پر صیہونی حملہ جنگی جرم ہے، کاظم غریب آبادی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی ہلال احمر کے فیلڈ اسپتال پر صیہونی حکومت کا حملہ جنگی جرم اور بین الاقوامی انسانی قوانین کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔
-
سیاستسلامتی کونسل چند مستقل ارکان کا آلہ کار بن چکی ہے، غریب آبادی
نیویارک (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل بعض ایسے مستقل اراکین کے ہاتھ آلہ کار بن چکی ہے جو اپنے سیاسی اور اسٹریٹجک مفادات کو عالمی امن پر ترجیح دیتے ہیں۔
-
سیاستغریب آبادی: فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے دنیا خاموش نہیں رہ سکتی
نیویارک - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار کاظم غریب آبادی نے فلسطین اور دنیا کے دیگر خطوں کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی دہشت گرد حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ دنیا ان جرائم پر سامنے خاموش نہیں رہ سکتی۔
-
سیاستانٹرنیشنل افئیر میں جوڈیشری کے وائس پریذیڈنٹ: ایران میں قید 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
بندرعباس (ارنا) ایران کے انٹرنیشنل افئیر میں جوڈیشری کے وائس پریذیڈنٹ اور ہیومن رائٹ کے سیکریٹری نے بتایا کہ چیف جسٹس کے دورہ ہرمزگان کے دوران 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا اور اس کے ساتھ ہی پاکستان میں قید کچھ ایرانی شہریوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔
-
بین الاقوامی امور میں ایرانی عدلیہ کے وائس پریذیڈنٹ کاظم غریب آبادی
دفاعاسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا، کاظم غریب آبادی
تہران (ارنا) بین الاقوامی امور میں ایرانی عدلیہ کے وائس پریذیڈنٹ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا خواہ وہ حملہ کسی تیسرے ملک کی سرزمین پر ہو اور کسی بھی جارحیت کا براہ راست اور سخت جواب دے گا۔
-
سیاستغریب آبادی دمشق پہنچ گئے/ ایرانی سفارتخانے پر صیہونی مجرمانہ حملے کے معاملہ پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) بین الاقوامی امور میں ایرانی عدلیہ کے وائس پریذیڈنٹ ایران، عراق اور شام کی سہ فریقی مشترکہ عدالتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے دمشق پہنچے ہیں۔
-
سیاستغریب آبادی نے صیہونی حکومت کو کمیشن برائے خواتین سے نکالے جانے کا مطالبہ کیا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے اقوام متحدہ کے 3 اعلی عہدیداروں کو خط لکھ کر، صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین کی حیثیت سے نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامباب المندب میں امریکی بحری جہاز تباہ، 3 کارکن لاپتہ، 4 جل گئے
تہران-ارنا- روئٹرز نے بدھ کے روز با خبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی بحری جہاز پر باب المندب میں حملہ ہوا جس کے دوران عملہ کے 3 کارکن لاپتہ ہو گئے اور 4 بری طرح سے جل گئے۔