عمان
-
سیاستوزیرخارجہ عمان: ایران امریکا مذاکرات میں تیزی آرہی ہے
تہران – ارنا- عمان کے وزیرخارجہ نے ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد لکھا ہے کہ وہ آج کے مذاکرات میں کافی تعمیری رویئے کے لئے، ایران کے وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے نمائندے کے شکرگزار ہیں
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: جوہری ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطیٰ کے حصول میں واحد رکاوٹ صیہونی حکومت ہے
روم - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شرکت سے چند منٹ قبل اپنے اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ روم پہنچ گئے ہیں
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد 19 اپریل 2025بروز ہفتہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات اٹلی میں ہوں گے
تہران/ ارنا- عمان کی وزارت خارجہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 19 اپریل، ہفتہ کے روز ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والے بالواسطہ مذاکرات اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔
-
سیاستسید عباس عراقچي کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔
-
عالم اسلاممصر اور قطر کے حکام نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کا خیرمقدم کیا
تہران/ ارنا- مصر کے صدر اور قطر کے امیر نے دوحہ میں ہونے والی مشترکہ نشست کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: مذاکرات بالواسطہ ہوتے رہیں گے
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات بالواسطہ اور عمان کی میزبانی میں جاری رہیں گے۔
-
دنیاالیانوف: عمان میں ایران - امریکہ مذاکرات کے نتائج اطمینان بخش ہیں
تہران - ارنا - عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے اختتام کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویانا میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے نتائج تسلی بخش ہیں۔
-
پاکستانپاکستانی ڈپلومیٹ: اگر ٹرمپ سنجیدہ ہوں تو ایران سے مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق نائب وزیر خارجہ نے عمان میں تہران - واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دور کو امید افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ارادوں میں سنجیدہ ہیں تو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے مذاکرات کی میزبانی کے لیے عمان کے قدرداں ہیں: وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیغام میں عمان کی میزبانی کی قدردانی کی ہے۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات تعمیری رہے/ سنیچر 19 اپریل مذاکرات کا دوسرا دور: سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عمان میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی کچھ تفصیلات پیش کیں۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور اختتام پزیر
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والے بالواسطہ مذاکرات، اب سے کچھ دیر قبل اختتام پزیر ہوگئے۔
-
سیاستمذاکرات کے بارے میں افواہوں کی کوئی حقیقت نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے عمان میں جاری ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ کے افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستایران اور امریکا کے باالواسطہ مذاکرات کا آغاز
تہران – ارنا – ایران کے وزیر خارجہ اور مشرق وسطی کے امور میں امریکا کے خصوصی ایلچی کے درمیان بالواسطہ مذاکرات تھوڑی دیر قبل شروع ہوگئے
-
سیاستعراقچی: یہ ارادوں کی آزمائش ہے اور ہماری نیت برابری کی بنیاد پر شرافتمندانہ سمجھوتے تک پہنچنے کی ہے
تہران – ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ اگر فریق مقابل میں ضروری ارادہ ہو تو ہم مذاکرات کے ٹائم ٹیبل کے بارے میں فیصلہ کریں گے، ہماری نیت برابری کی بنیاد پر منصفانہ اور شرافتمندانہ سمجھوتے تک پہنچنے کی ہے
-
سیاستایران اورعمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات،مذاکرات کے بارے میں تہران کے مد نظرموضوعات اور موقف سے مطلع کیا گیا
تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذآکرات کے بارے میں مشاورت اور تبادلہ خیال کیا
-
سیاستمسقط مذاکرات؛ مستقبل اور درپیش مسائل
تہران – ارنا- چینی نیوز ایجنسی شین ہوا لکھتی ہے کہ عمان دونوں فریقوں یعنی تہران اور واشنگٹن سے دیرینہ دوستانہ روابط رکھتا ہے اور بارہا بحرانی حالات میں غیر جانبدار ثالث کا کردار ادا کرچکا ہے، 2020 کے اوائل میں جب ایران اور امریکا فوجی تصادم کے نزدیک پہنچ گئے تھے، عمان نے خفیہ طور پر کام کیا اور دونوں فریقوں کے درمیان، خفیہ روابط کی سہولت فراہم کرکے، کشیدگی کم کی
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ مسقط پہنچ گئے
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد لے کر، مشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے عمان گئے ہیں
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ہفتہ کے مذاکرات امریکہ کے ارادوں اور سنجیدگی کا امتحان ہیں
تہران- ارنا- عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور شروع ہونے والا ہے، ایسے میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ ہفتہ کی بات چیت، امریکہ کے ارادوں اور سنجیدگی جانچنے کا امتحان ہے۔
-
سیاستایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے۔
-
سیاستعراقچی: ہم امن وثبات کے دفاع میں ڈپلومیسی کے پابند ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امن ثبات کے دفاع میں ڈپلومیسی کے پابند ہیں۔
-
عالم اسلامعمان کے مفتی اعظم کی غزہ کے لوگوں کے لیے امداد کی اپیل
تہران (ارنا) عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد الخلیلی نے اپنے پیغام میں تمام مسلمانوں اور دنیا بھر کے بیدار ضمیروں سے غزہ کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران کی "سمندر پر مبنی" پالیسی ترقی کے لیے سٹریٹجک ترجیح ہے
تہران (ارنا) عمان میں 8ویں انڈین اوشین رم کانفرنس (IORA) میں اپنے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ بحری معیشت کا فروغ ایران کے لیے صرف ایک آپشن نہیں، بلکہ ضرورت ہے، کہا کہ ہم نے یہ جانا ہے کہ ہمارے ساحل نہ صرف ملک کی قدرتی سرحدیں ہیں، بلکہ ایران کو عالمی معیشت سے جوڑنے والے گیٹ ویز بھی ہیں۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کی عمان روانگی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بحر ہند کے ساحلی ملکوں کے آٹھویں اجلاس میں شرکت کے لئے، ایک وفد لے کر مسقط روانہ ہوگئے
-
دفاععمان کی مسلح افواج کے سربراہ سے ایران کے وزیر دفاع کی ملاقات
تہران- ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے عمان کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
دفاعایران اور سلطنت عمان کی مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات
تہران - ارنا - ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔
-
عالم اسلامیمن کی قبضے میں لیے گئے جہاز کے عملے کی واپسی پر رضامندی، ایران کا خیرمقدم
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے انصاراللہ کی جانب سے Galaxy Leader جہاز کے عملے کو ان کے ممالک واپس بھیجنے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستایران کی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
تہران/ ارنا- اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں اس بات کو واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ڈاکٹرائن میں کوئی تبدیل واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی تہران میں اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو
عالم اسلامشام میں عدم استحکام، نہ ایران کے نہ ہی علاقے کے کسی بھی ملک کے حق میں ہے: سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام میں عدم استحکام اور افرا تفری نہ صرف ایران کے حق میں نہیں ہے بلکہ علاقے کے کسی بھی ملک کے حق میں نہیں۔
-
سیاستصدر ایران: ایران خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کا خواہاں ہے/ تہران اور مسقط کے درمیان مضبوط روابط پر تاکید
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا کہ ایران خطے اور تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے تہران اور مسقط کے درمیان مظبوط روابط پر زور دیتا ہے۔