28 مئی، 2025، 10:48 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85846829
T T
0 Persons

لیبلز

صدر پزشکیان تہران لوٹ آئے

28 مئی، 2025، 10:48 PM
News ID: 85846829
صدر پزشکیان تہران لوٹ آئے

تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورہ عمان مکمل کرکے بدھ کی رات کو تہران لوٹ آئے۔

صدر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ مسقط میں عمان کے سلطان اور دیگر اعلی عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس کے علاوہ انہوں نے عمانی اور عمان میں مقیم ایرانی تاجروں سے ملاقات کی۔

اس دوران تہران اور مسقط کے مابین تعاون کے 18 سمجھوتوں پر بھی دستخط ہوا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .