صدر مسعود پزشکیان
-
سیاستاسلامی ممالک کے تعاون سے تمام مسلمان ملک ترقی و پیشرفت سے ہمکنار ہوں گے: صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام کو شام کے وزیر خارجہ "بسام صباغ" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستقطر سے تعلقات کو مزید فروغ دیں گے: صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کو بند کرانے میں تعاون کریں، کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کو صدر مملکت کا پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علاقے کی غیرمستحکم صورتحال اور وسیع جنگ کے خطرے کی یاد دہانی کراتے ہوئے پوپ فرانسس سے صیہونیوں کے غیرانسانی جرائم کو رکوانے میں تعاون کرنے کی درخواست کی۔
-
سیاستالجزائر کی تحریک آزادی کی سالگرہ پر صدر مملکت نے اپنے الجزائری ہم منصب کو مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے الجزائر کی تحریک آزادی کے آغاز کی سالگرہ پر الجزائر کے صدر اور دوست ملک کے عوام کی خدمت میں مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستصدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام تہنیتی پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مراسلے میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستبرکس اجلاس کے منصوبوں پر عملدرامد سے امریکہ اور اس کے ساتھیوں کی سازشیں بے اثر ہوجائیں گی: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- جمعرات کی رات کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے تین روزہ دورہ روس میں اپنی سرگرمیوں اور اجلاس میں ہونے والے فیصلوں اور اقدامات کی تفصیلات پیش کیں۔
-
سیاستیونی پولرزم اور یکطرفہ پالیسیوں کی بنیاد سست ہوچکی ہے: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے برکس پلس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے زیادہ تر ممالک اور عالمی کھلاڑی، نئے اتحادوں اور دوستانہ اور تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں اور یہ آج کی دنیا کی حقیقت ہے۔
-
سیاستایران ہمارا دوست ہے اور تعلقات میں فروغ کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے، صدر پزشکیان اور جنوبی افریقہ کے صدر کی ملاقات
تہران/ ارنا- بدھ کے روز ایران اور جنوبی افریقہ کے صدور نے بھی برکس اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران اور چین کے صدور کی ملاقات اور گفتگو، علاقے میں جنگ بندی، کشیدگی کم کرنے کا طریقہ، دونوں صدور متفق
تہران/ ارنا- اپنے دورہ روس اور برکس اجلاس میں شرکت کے موقع پر صدر مسعود پزشکیان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامسید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر مملکت کا تعزیتی پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت مسعود پزشکیان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی، لبنان اور فلسطین کے سرفراز عوام اور استقامتی محاذ میں ان کے ساتھیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے کوئی بھی غلطی کی تو ایران کا جواب انتہائی دردناک ہوگا: صدر پزشکیان کا انتباہ
تہران/ارنا- روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
-
سیاستروس کے تعاون سے امریکہ کی مطلق العنانیت کو ختم کردیں گے: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے ہر اقدام کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، صدر ایران کا انتباہ
تہران (IRNA) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایتھوپیا کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم ترین علاقائی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے غیر منصفانہ علاقائی اور بین الاقوامی میکینزم کی اصلاح میں برکس کردار پر زور دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کازان میں ملاقات اور گفتگو
سیاستجنگ کا دائرہ سمیٹنے کے لیے کوشاں ہیں: پزشکیان/ غزہ اور لبنان مین قتل عام ناقابل قبول: مودی
کازان/ ارنا- صدر مملکت نے کازان پہنچنے کے بعد منگل کی رات کو ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصدر مملکت برکس اجلاس میں شرکت کے لئے کازان پہنچ گئے
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان برکس سربراہی اجلاس کے سلسلے میں منگل کی رات روس کے شہر کازان پہنچ گئے۔
-
سیاستصیہونی کی جنگی مشینری کو اس کے حامیوں پر دباؤ ڈال کر روکا جائے: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے، صیہونی حکومت کے قتل عام اور جرائم کو روکنے پر زور دیا۔
-
سیاستصدر پزشکیان نے ازبک صدر کو دورہ تہران کی دعوت دی
تہران/ ارنا-صدر پزشکیان نے جو ترکمنستان کے دورے پر ہیں، ازبکستان کے صدر سے بھی ملاقات کی۔
-
سیاستصدر پزشکیان، جمعرات کو ترکمانستان کے سرکاری دورے پر جا رہے ہیں۔
تہران/ ارنا- اپنے ترکمان ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر صدر مسعود پزشکیان جمعرات کو عشق آباد پہنچیں گے۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے ذرہ برابر غلطی کی تو ایران شدید ترین جواب دے گا، صدر ایران کا انتباہ
تہران(IRNA) صدر ایران مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر منتبہ کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی تو اسے تہران کے شدید ترین ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سیاستصدر اگلے اتوار کو نیویارک روانہ ہوں گے۔
تہران (IRNA) صدرایران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے اتوار 22 ستمر کو نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
سیاست صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنےغیر ملکی دورے کا آغاز عراق سے کررہے ہیں
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں بدھ کو ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد لے کر کل بدھ کو عراق جارہے ہیں
-
دفاع صدر ایران کا کیڈٹ یونیورسٹی اور آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ اور فوجی کمانڈروں سے ملاقات
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج شام کیڈٹ یونیورسٹی اور آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ اور فوجی کمانڈروں سے ملاقات کی
-
سیاستکرغیزستان کے یوم آزادی پرصدر جاپاروف کے نام صدر ایران کا تہنیتی پیغام
تہران(IRNA) صدر ایران نے برادر اور دوست ملک کرغیزستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر صادیر جاپاروف کے نام ایک پیغام میں اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
سیاستقومی دن کے موقع پر ملائیشیا کے بادشاہ اور وزیراعظم کے نام صدر ایران کا پیغام تہنیت
تہران (IRNA) صدر ایران نے ملائشیا کے قومی دن کی آمد پر اس ملک کے بادشاہ اور وزیر اعظم کے نام الگ الگ تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔