ماہ ذی الحج کی پہلی تاریخ کو یعنی امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کے یوم ازدواج کے موقع پر "ایران میڈیکل یونیورسٹی" کے 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔
29 مئی، 2025، 10:01 AM
آپ کا تبصرہ