27 مئی، 2025، 11:10 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85845740
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور عمان کے درمیان بینکاری تعاون ميں توسیع کا جائزہ

 تہران – ارنا – صدر  ایران کے دورہ مسقط میں، ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ اور عمان کے تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری میں توسیع کے وزیر نے بینکاری تعاون میں توسیع کی راہوں کا جائزہ لیا

 ارنا کے مطابق  منگل 27 مئی کو صدرایران کے دورہ مسقط کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ محمد فرزین نے عمان کے تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری میں توسیع کے وزیر قیس بن محمد الیوسف سے ملاقات کی ۔

 اس ملاقات میں ایران اور عمان کے درمیان بینکاری تعاون بڑھانے کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔

 ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ اور عمان کے تجارت ، صنعت اور سرمایہ کاری میں توسیع کے وزیرنے اس ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی ٹرانزیکشن کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .