28 مئی، 2025، 2:54 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85846446
T T
0 Persons

لیبلز

صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ

28 مئی، 2025، 2:54 PM
News ID: 85846446
صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ

تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔

المیادین کے رپورٹر نے بھی خبر دی ہے کہ صیہونی فوج نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متعدد حملے کیے ہیں۔

صیہونی وزیر جنگ کاٹز نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ صیہونی فضائیہ نے صنعا کے ہوائی اڈے پر یمنی تحریک انصار اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور ہوائی اڈے پر موجود آخری طیارے پر بھی حملہ کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .