صنعا
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں کارروائي جاری رہے گي، صنعا کا اعلان
تہران-ارنا- یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلام5 یمنی فوجیوں کی شہادت، امریکی جارحیت کا جواب دیا جائے گا: صنعا
تہران ( ارنا) یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی افواج نے یمن کے کئی صوبوں کو 73 مرتبہ نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 5 فوجی شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر صرف صیہونی حکومت کے لیے غیر محفوظ رہے گا: یمنی عہدیدار
تہران (ارنا) یمن کی قومی سالویشن حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جہازوں کے علاوہ بحیرہ احمر میں جہاز رانی تمام ممالک کے لیے محفوظ ہے۔
-
عالم اسلامصنعاء: غزہ کے جرائم نے امریکا، اسرائیل اور مغرب کا وحشیانہ چہرہ عیاں کردیا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل نے ایک بیان کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی دشمن کے قتل عام اور نسل کشی امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور مغربی ممالک کے مکروہ اور سفاک چہرے کو عیاں کرتی ہے۔