غاصب صیہونی حکومت
-
دنیاحماس کو شکست دینا ناممکن: صیہونی اعلی عہدے داروں کا اعتراف
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت کے سینیئر سیاستدانوں اور فوجی کمانڈروں نے زور دیکر کہا ہے کہ اسرائیل حماس کو شکست دے ہی نہیں سکتا۔
-
عالم اسلامغزہ میں 9 صیہونی فوجی زخمی
تہران - ارنا - صیہونی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی میں اس کے 9 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر: مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کی ہے کہ آج دنیا میں قوموں کے خلاف جو متعصبانہ اقدامات استعمال ہو رہے ہیں وہ دراصل فلسطین سے متعلق مسائل سے توجہ ہٹانے اور انہیں کم رنگ کرنے کی کوشش ہیں لہذا مسلم ممالک اس کو سمجھیں اور اس بات کی اجازت نہ دیں۔
-
عالم اسلامغزہ صیہونی محاصرے میں، مکینوں کو غذائی قلت کا سامنا
تہران - ارنا - غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں جب کہ محاصرے اور شدید بھوک نے اس علاقے کے مکینوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 52 ہزار 787 ہوگئی
تہران – ارنا – فلسطین کے محکمہ صحت نے شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 25 ہزار 787 ہوگئی ہے
-
دفاعجنرل سلامی: ہمارا راستہ سفارتکاری ہے لیکن ہر سطح کی جنگ کے لئے بھی تیار ہیں
مشہد مقدس- ارنا- پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایٹمی مسئلے میں ہماری اولویت اور ترجیح ڈپلومیسی اور دھمکی سے پاک فضا میں منصفانہ طور پر مسئلے کو حل کرنا ہے لیکن ہم ہر سطح کی جنگ کے لئے بھی تیار ہیں
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 52 ہزار 760
تہران – ارنا – سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے
-
عالم اسلامیمن پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے، 3 شہید 35 زخمی
تہران – ارنا – یمن کے محکمہ صحت نے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے آج کے حملوں میں 3 افراد کے شہید ارو 35 کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامہمارے پاس دفاعی توانائی ہے: صیہونی حکومت کی دھمکی پر انصاراللہ کا جواب
تہران – ارنا – انصاراللہ یمن کے ایک رہنما نے غزہ کے عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین گورین ہوائی اڈے پرحملہ صیہونی حکومت کے خلاف سلسلے وار اقدامات کا آغاز ہے
-
عالم اسلامحماس: غزہ میں جنگ یعنی صہیونی قیدیوں کی قربانی
تہران - ارنا - اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے یہ بتاتے ہوئے کہ صیہونی حکومت گزشتہ 18 مہینے میں ایک بھی جنگی ہدف حاصل نہیں کر سکی، کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی کاروائیاں بڑھانے کا مطلب صیہونی قیدیوں کی قربانی دینا ہے۔
-
-
سیاستصدر ایران: اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمن انکا بال بیکا نہیں کر سکتا
مشہد (ارنا) صدر ایران نے چھٹی امام رضا (ع) عالمی کانفرنس میں کہا کہ ہم مسلمانوں کی ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات اور رنجشیں کیوں ہوں؟ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو صیہونی حکومت اسلامی ممالک پر ظلم نہیں کر سکے گی۔
-
عالم اسلامتل ابیب کی فضائی اور بحری ناکہ بندی / مغرب یمنی مسلح افواج کی فوجی طاقت پر حیران
تہران - ارنا - صیہونی حکومت (جس کے پاس جدید ترین فوجی سازوسامان اور مغرب کی حمایت ہے) کے خلاف یمن کی فضائی اور بحری ناکہ بندی نے مبصرین اور تجزیہ کاروں کو حیران کردیا اور غاصب حکومت کی کابینہ پر سیاسی اور عسکری دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
عالم اسلام"ہم جواب دینگے"؛ صیہونی حملوں پر انصار اللہ کا ردعمل
تہران - ارنا - یمن کی انصار اللہ کے انفارمیشن آرگنائزیشن کے ڈپٹی نے یمنی بندرگاہ الحدیدہ پر صیہونی حکومت اور امریکہ کے مشترکہ حملے پرایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ہم اس بمباری کا جواب ضرور دیں گے۔
-
سیاستایران: یمن پر صیہونی حملوں کی مذمت
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے الحدیدہ بندرگاہ اور دیگر یمنی انفراسٹرکچر پر صیہونی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صریح جرم اور بین الاقوامی قوانین کے اصولوں اور قواعد کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
-
سیاستعراقچی: سمجھوتے کی صرف ایک راہ ہے اور وہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد کی بنیاد پر ڈپلومیسی ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ عراقچی نے ایکس پر لکھا ہے کہ اگر اصل مقصد وہی ہو جو صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے یعنی" وہ واحد چیز جو ان کے پاس نہیں ہونی چاہئے، وہ ایٹمی اسلحہ ہے" تو سمجھوتہ ہوسکتا ہے لیکن اس کا صرف ایک راستہ ہے اور وہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد کی بنیاد پر ڈپلومیسی ہے
-
عالم اسلامیمنی فوج نے اسرائیل کے مکمل فضائی محاصرے کی خبر دی ہے
تہران – ارنا – یمنی فوج نے غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں بڑھ جانے کے جواب میں اسرائیلی حکومت کے مکمل فضائی محاصرے کی خبر دیتے ہوئے، سبھی فضائی کمپنیوں سے کہا ہے کہ اسرائیلی ہوائی اڈوں کے لئے اپنی پروازیں روک دیں
-
پاکستان میں ایران کے سفیر،
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، تہران - اسلام آباد تعاون کا روڈ میپ تیار کرنے میں اہم قدم ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں ایران کے سفیر نے دونوں ممالک کے اعلی عہدیداروں کے درمیان بات چیت اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سید عباس عراقچی کا مشرقی پڑوسی کا دورہ، تہران - اسلام آباد تعاون کا روڈ میپ تیار کرنے میں اہم قدم ہے۔
-
عالم اسلامیمن کا یافا (تل ابیب) پر میزائل حملہ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل کے کامیاب حملہ کے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے ٪ 60 بچے غذائی قلت کا شکار
تہران - ارنا - غزہ پٹی کے میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں خوراک اور ادویات کی کمی اور صیہونی حکومت کے غزہ کے جاری محاصرے کی وجہ سے ٪60 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم: مزاحمت آزادی کی جدوجہد جاری رکھے گی، ہم ہر قسم کے قبضے کا مقابلہ کریں گے
تہران – ارنا: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم نے زور دیا ہے کہ اسلامی مزاحمت اپنی آزادی بخش جدوجہد جاری رکھے گی اور صہیونی حکومت کے قبضے، غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور تعلقات کی نارملائزیشن کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔
-
سیاستایران نے یمن مں امریکا کے جنگی جرائم کی سخت مذمت کی ہے
تہران – ارنا – ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ دن اور رات کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری ڈھانچوں پر بمباریوں کی سخت مذمت کی ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ: غزہ کے لئے امداد لے جانے والے بحری جہاز پر حملہ، اسرائیل کی خون کی نہ بجھنے والی پیاس کی نشاندہی کرتا ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے غزہ کے بیس لاکھ سے زائد محصور عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہاز پر صیہونی حکومت کے حملے کو اس حکومت کی کبھی نہ بجھنے والی خون کی پیاس کی علامت قرار دیا ہے
-
عالم اسلامحیفا میں ایک اہم مرکز پر یمن کے سوپر سونک میزائل کا حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں ایک اہم صیہونی مرکز پر حملے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلام مقبوضہ فلسطین پر یمن کا ایک اور میزائل حملہ/ لیبر مین: ہم محفوظ نہیں ہیں
تہران – ارنا – جمعے کو مقبوضہ فلسطین پر یمن کے دوسرے میزائلی حملے کے بعد صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ لیبر مین نے صیہونی کابینہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے، سیکورٹی کی صورتحال کو المنک قرار دیا ہے
-
عالم اسلام صیہونی اڈے پر یمن کا فلسطین 2 نوعیت کے سوپر سونک میزائل سے حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج نے فلسطین کے استقامتی محاذ کی حمایت جاری رکھتے ہوئے، حیفا کے مشرق میں صیہونی حکومت ایئر بیس پر سوپر سونک میزائل سے حملہ کیا ہے
-
دنیااسپین، بیلجیم اور آئرلینڈ نے غزہ میں انسانی امداد کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی
تہران- ارنا- 3 یورپی ممالک بشمول اسپین، بیلجیم اور آئرلینڈ نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے خلاف انسانی امداد کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
-
دنیاآگ نے مقبوضہ سرزمینوں کو محاصرے میں لے لیا، نتن یاہو کے حکم پر نام نہاد جشن آزادی منسوخ+ ویڈیو
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں کے پہاڑی علاقوں اور ساتھ واقع غیرقانونی بستیاں وسیع آتش زدگی کی لپیٹ میں آگئی ہیں اور نتن یاہو کے حکم پر نام نہاد یوم آزادی کی تقریبات تمام مقبوضہ سرزمینوں میں منسوخ کردی گئی ہیں۔
-
دنیااسرائیل کو سزا ملنی چاہیے/ غزہ، مغربی کنارہ اور بیت المقدس اب بھی قبضے میں ہیں
تہران- ارنا- بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے نمائندے نے صیہونی حکومت کی بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی پاسداری میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے اس حکومت کو غزہ اور مغربی کنارے میں اس کے جرائم کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔