ہوائی جہاز
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران ، ملک میں تیار راڈار کو انعام
تہران - ارنا - ایرانی ہوائی اڈوں اور ایئر نیوی گیشن کمپنی کےسربراہ نے ملک کے رواں شمسی سال کے منتخب تحقیقاتی منصوبے کے طور پر مونو پلس راڈار کی تیاری کی اطلاع دی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران ہوائی جہازوں کے انجن کی مرمت میں مکمل طور پر خودکفیل: فضائی صنعت کے ماہرین کا اعلان
کرج شہر/ ارنا- ایرانی سائںسدانوں اور غیرمعمولی صلاحیت کے حامل نوجوان ماہرین نے مختلف نوعیت کے ہوائی جہازوں کے انجنوں کو مکمل طور پر مرمت کرکے اب ایران کو اس شعبے میں خودکفیل بنا دیا ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی نے ایران میں 72 سیٹوں والے جیٹ طیارے کے ڈیزائن کی ترقی کی نمائش کا دورہ کیا
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے امیر کبیر یونیورسٹی کی قیادت میں علم پر مبنی اتحاد اور دیگر یونیورسٹیوں کے اساتذہ کی شرکت سے ایران میں 72 سیٹوں والے جیٹ طیارے کے ڈیزائن کی ترقی کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
سیاستپابندیوں سے نمٹنے کیلئے ہوائی جہاز بنانے کے سوا کوئی حل نہیں ہے: ایران ایوی ایشین تنظیم کے سربراہ
تہران۔ ارنا- ایران ایوی ایشین تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی فضائی صنعت کیلئے ایک دس سالہ منصوبے کو مرتب کیا گیا ہے اور ہمارے پاس پابندیوں سے نمٹنے کیلئے ہوائی جہاز بنانے کے سوا کوئی حل نہیں ہے اور جب اس کے قابل بن جائیں تو اس شعبے کیخلاف لگائی گئی پابندیاں ہٹ جائیں گی۔