رضا نخجوانی نے اس جدید راڈار کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا۔ : "یہ ہوابازی کی صنعت کی ترقی کے پیش نظر ملک کا منتخب صنعتی منصوبہ ہے جسے انعام سے نوازا گیا ہے۔
شہری ترقی کے نائب وزیر نے بتایا کہ اس راڈار کی ڈیزائن پر، ہوائی اڈوں اور ایئر نیوی گیشن کمپنی کے اہم ترین اسٹریٹجک منصوبوں میں سے ایک کے طور پر، 2019 کام شروع کیا گيا تھا اور اس کے لئے ملک کے ماہرین کی خدمات حاصل کی گئيں ہیں۔
ہوائی اڈے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین نے کہا کہ یہ قومی منصوبہ ملک میں پہلی بار اصفہان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے اور اب مکمل ہونے کے بعد یہ اب آبادان ہوائی اڈے پر لگائے جانے کے لئے تیار ہے۔
آپ کا تبصرہ