ایران کے یہودیوں نے بھی اپنی عبادت گاہوں میں بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے پروگرام کا اہتمام کیا اور امام خمینی (رح) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے توریت اور زبورخوانی کی۔ تہران کے یوسف آباد محلے میں واقع کنیسہ میں منعقدہ اس پروگرام میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے بانی انقلاب کی شخصیت اور مختلف الہی مذاہب من جملہ یہودی دینی رہنماؤں کے ساتھ ان کے رابطے پر روشنی ڈالی۔

1 جون، 2025، 12:02 AM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .