امام خمینی
-
سیاستتہران اور دیگر شہروں میں عالمی یوم قدس ریلی کا آغاز
تہران - IRNA - تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں بیک وقت "علی العھد یا قدس" کے نعرے کے ساتھ بین الاقوامی یوم قدس ریلی کا آغاز ہوگیا، جس میں ظالمانہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرنے کے لیے لوگوں کا سمندر امڈ آیا۔
-
معاشرہ22 بھمن مارچ میں عوام کی بھرپور موجودگی نے خادمین ملت کے حوصلے بلند کیے
تہران (ارنا) ایران کے صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں 22 بہمن مارچ میں عوام کی بھرپور موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے قومی اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کیا اور 22 بہمن مارچ میں عوام کی پرجوش اور بھرپور موجودگی نے خادمین ملت کے حوصلے بلند کیے۔
-
تصویرایرانی حکومتی عہدیداروں کا امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے نظریات سے عہد تجدید وفا
صدر ایران مسعود پزشکیان اور دیگر حکومتی اراکین نے ہفتہ کی صبح (1 فروری) عشرہ فجر کے دوسرے دن اسلامی انقلاب کی فتح کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر امام خمینی کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھاۓ اور امام راحل کے نظریات سے عہد تجدید وفا کیا۔
-
ویڈیوکلپ1979 میں امام خمینی کی وطن واپسی، ارنا کے کیمرے سے
تہران - ارنا - امام خمینی (رہ) 14 سال کی جلاوطنی کے بعد 1 فروری 1979 کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً 30 لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا۔
-
تصویربانی انقلاب امام خمینی کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری اور فاتحہ خوانی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے موقع پر جمعرات کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر
سیاسترہبر انقلاب کی مزار بانی انقلاب پر حاضری
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے موقع پر جمعرات کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا۔
-
تصویرقم: ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات
پہلوی حکومت کے خلاف امام خمینی (رح) کی حمایت میں 19دی 1356 میں قم میں قیام کی سالگرہ کے موقع پر، ا مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے بدھ کی صبح (8 جنوری 2025) کو حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: شہید سلیمانی نے مزاحمتی فکر کو تحریک میں تبدیل کر دیا
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے مزاحمتی افکار کو میدان عمل میں لا کر اسے ایک محور، محاذ اور تحریک میں تبدیل کر دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پائیدار اور قابل فخر محاز آج بھی خطے میں موجود ہے اور صیہونی حکومت اور استعمار کے خلاف بر سر پیکار ہے۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران کی شامی نوجوانوں پر مشتمل مزاحمتی گروہ کے ابھرنے کی پیشین گوئی
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ میں پیشین گوئی کرتا ہوں کہ شام میں بھی ایک مضبوط اور باسعادت گروہ کا ظہور ہوگا۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی ایران سے اہل بیت (ع) کے مداحوں کی ملاقات
تہران (ارنا) حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی ولادت باسعادت اور امام خمینی (رح) کے یوم ولادت کی مناسبت سے اتوار کی صبح (22 دسمبر 2024) کو اہل بیت (ع) کے مداحوں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستصدر اور ان کی کابینہ نے بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا
تہران-ارنا- صدر مملکت اور ان کی کابینہ کے اراکین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کے مزار میں حاضری دے کر امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے ساتھ کئے گئے عہد کی تجدید کی۔
-
تصویرحضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتسیویں برسی کا مرکزی پروگرام پیر کی صبح آپ کے مزار اقدس پر منعقد ہوا جس سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب کیا
-
تصویربانی انقلاب امام خمینی (رح) کی رحلت پر عوام کی بے مثال عزاداری کی یادگار تصویریں
6 جون سن 1989 کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) اس جہان سے کوچ کرگئے۔ انتقال کے بعد، آپ کے جسد خاکی کو الوداع کہنے کے لئے تہران کی عیدگاہ میں شیشے کے ایک تابوت میں رکھا گیا اور آپ کے عمامے کو بھی آپ کے سینے پر رکھا گیا تہران کی عیدگاہ مصلی سے لیکر بہشت زہرا تک عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر تھا جو اپنے رہبر و قائد کو آخری سلام کہنے کے لئے پہنچا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ آپ کی تدفین کی مقررہ جگہ کے گرد 32 مربع کلومیٹر پر مشتمل خمینی کے عاشقوں کا ایک موجزن سمندر دکھائی دے رہا تھا۔ بانی انقلاب کو الوداع کہنے ایران کی آبادی کا چھٹا حصہ یعنی 1 کروڑ شہری دارالحکومت پہنچ کر آہ و زاری اور سینہ کوبی کر رہے تھے۔ ارنا نے امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی کے موقع پر پہلی بار اس تاریخی دن کی کچھ ایسی تصویریں شایع کی ہیں جو اس سے قبل کسی بھی پلیٹ فارم پر جاری نہیں ہوئی تھیں۔
-
سیاستوہ کون سے قائد تھے جنہوں نے سن 1967 میں اسرائیل کو بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا؟
تہران/ ارنا- امام خمینی (رح) ان گنے چنے مذہبی رہنماؤں میں سے تھے جنہوں نے سن 1967 میں عوام سے اسرائیل کو بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔ سن 1979 میں ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، تہران نے تل ابیب کے ساتھ اپنے تمام تعلقات منقطع کردیے۔
-
پاکستانپاکستان میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ کی برسی پر سیمینار
حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے اسلام آباد میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں پاکستان کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔