کنیسہ
-
تصویرتہران، ایران کے یہودی شہریوں نے بھی بانی انقلاب کی یاد کو تازہ کیا
ایران کے یہودیوں نے بھی اپنی عبادت گاہوں میں بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے پروگرام کا اہتمام کیا اور امام خمینی (رح) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے توریت اور زبورخوانی کی۔ تہران کے یوسف آباد محلے میں واقع کنیسہ میں منعقدہ اس پروگرام میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے بانی انقلاب کی شخصیت اور مختلف الہی مذاہب من جملہ یہودی دینی رہنماؤں کے ساتھ ان کے رابطے پر روشنی ڈالی۔
-
تصویرتہران کے علاقے یوسف آباد میں واقع ایک کنیسہ میں امام خمینی رح کی یاد میں ایک تقریب کے انعقاد کے مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی یاد میں تقریب بدھ کی شام کو تہران کے یوسف آباد کنیسہ میں منعقد ہوئی۔