یہودی
-
دنیافلسطین کے حامی یہودیوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا
تہران - ارنا - فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے یہودی گروپ کے کچھ ارکان نے صیہونی حکومت اور کینیڈا کے درمیان فوجی تعلقات اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا۔
-
سیاستدنیا بھر کے یہودیوں کے نام ایران کے نائب صدر کا پیغام
ارنا/ تہران- ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور محمد جواد ظریف نے دنیا بھر کے یہودیوں کے نام جاری ایک ویڈیو پیغام میں ان سے یہودیت کی حقیقی تعلیمات کو تحریف، نسل پرستانہ افکار اور صیہونی قتل عام کے شر سے محفوظ رکھنے کی اپیل کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو ختم ہوجانا چاہئے: یہودی مذہبی رہنما خاخام وائس
تہران/ ارنا- ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صیہونیت مخالف یہودیوں کی عالمی تنظیم کے ترجمان خاخام یسرائیل ڈیوڈ وائس نے کہا کہ علاقے میں قیام امن، صیہونی حکومت کے خاتمے کے بغیر ناممکن ہے۔
-
عالم اسلامہم اسرائیل سے نکل جائيں گے، مقبوضہ فلسطین کے سینیئر دینی رہنما
تہران-ارنا- مقبوضہ فلسطین کے اعلی دینی رہنما یتسحاق یوسف نے ہفتے کی رات دھمکی دی ہے کہ اگر ہمیں اسرائیلی فوج سے جڑنے پر مجبور کیا جائے گا تو ہم سب اسرائيل سے چلے جائيں گے۔