یمن
-
انفوگرافکس اور پوسٹریمن ٹرمپ کے لئے دلدل بن چکا ہے
یمن ٹرمپ کے لئے دلدل بن چکا ہے
-
عالم اسلامچیئرمین اعلی سیاسی کونسل یمن: امریکی جارحیت اور صیہونی جرائم پر خاموش نہیں رہیں گے
تہران – ارنا – یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا
-
عالم اسلامبحیرہ عرب، امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر یمن کا حملہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز "ونسن" کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستبقائی: یمن کے خلاف امریکی حملے، بین الاقوامی امن وسلامتی کے لئے خطرہ ہیں
تہران – ارنا – ترجمان دفتر خارجہ نے یمن کے خلاف امریکی حملے اور اس ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کو بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے
-
عالم اسلامتل ابیب میں فوجی مراکز پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
تہران – ارنا – یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو فوجی مراکز پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے
-
IRGC قدس فورس کے کمانڈر شہید حسین امان اللہی کی پہلی برسی
دفاعسپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی: دشمن کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آرہا کہ ایران کے میزائلوں نے درست نشانہ کیسے لگایا
تہران (ارنا) سپاہ قدس کے کمانڈر، جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت اپنے تمام تر دعووں کے باوجود عملی طور پر بے بس ہیں۔ وہ یہ بھی نہیں سمجھ سکتے کہ ہمارے میزائل اتنے درست طریقے سے اپنے اہداف کو کیوں نشانہ بناتے ہیں۔ قاآنی نے کہا کہ یہی ہماری طاقت ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا صیہونی جرائم کو روکنے کے لیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور
تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے بدھ 9 اپریل 2025 کو ٹیلی فون کال پرعلاقائی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ عراقچی نے صیہونی حکومت کے جرائم کو فوری طور پر روکنے کے لیے علاقائی ممالک کے اجتماعی اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عالم اسلامصیہونی اور امریکی اہداف کو نشانہ بنایا، یمن کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں تل ابیب کو اور بحیرہ احمر میں ایک امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلام18 واں امریکی ڈرون MQ-9 یمن میں مار گرایا گیا
تہران- ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمنی ائیر ڈیفنس نے اٹھارہواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گرایا ہے۔
-
عالم اسلامامریکا کی یمن کے مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یمن پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ سرزمینیں اور امریکی بحری بیڑا ایک بار پھر یمنی میزائلوں کی زد میں
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامصنعا پر امریکا کے تازہ فضائی حملے کی ابتدائی رپورٹ، 3 شہید6 زخمی
تہران – یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اتوار کی رات دارالحکومت صنعا کے علاقے شعوب پر امریکا کے فضائی حملے میں 3 افراد شہید اور 6 زخمی ہوئے ہیں
-
دنیاامریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
تہران - IRNA - اسرائیلی حکام کی درخواست پر یمن سے اسرائیل کو مسلسل خطرے اور خطے میں کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر THAAD اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کے آلات اور دو پیٹریاٹ میزائل ایئر ڈیفنس سسٹم اسرائیلی حکومت کو بھیجے گئے ہیں۔
-
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط پر ایران کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے، اور ساتھ ہی ساتھ سفارت کاری کے مواقع کو بھی محفوظ رکھا گیا ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ ہم تمام ممکنہ حالات و واقعات کے لیے تیار اور اپنے قومی مفاد کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج کی امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ جھڑپ
تہران - IRNA - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپ ہوئی۔
-
عالم اسلام انصاراللہ یمن کو نشانہ بنانے کے ٹرمپ کے جھوٹ کا پردہ فاش
تہران- ارنا – امریکی صدر کی جانب سے ایک جعلی ویڈیو جاری کرنے اورانصاراللہ یمن کے مجاہدین کو نشانہ بنانے کے ان کے دعوے کے بعد یمنی حکام اورابلاغیاتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ویڈیو عیدالفطر کی مناسبت سے یمنی قبائل کے کچھ لوگوں کے اجتماع کا ہے۔
-
عالم اسلامیافا پر انصار اللہ کا ڈرون حملہ / شمالی یمن میں دشمن کا ڈرون مار گرایا
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے یافا پر انصار اللہ کے ڈرون حملے اور شمالی یمن کے صوبہ صعدہ میں دشمن کے ڈرون کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں امریکا کے طیارہ بردار جنگی جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکا کے طیارہ بردار جنگی جہاز ٹرومین پرمیزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے
-
سیاستپزشکیان: اگر مسلمین متحد ہوں تو دشمن کسی بھی مسلمان قوم کو ظلم و ستم کا نشانہ نہیں بناسکتے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر پزشکیان نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے صدر مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں مسلمان ملکوں کے اتحاد ویک جہتی پر زور دیا ہے
-
عالم اسلامامریکہ کے ایک اور ایم- کیو 9 ڈرون طیارے کو مار گرایا: یمن کی مسلح افواج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ایک اور MQ-9 ڈرون طیارے کو اس وقت ما گرایا گیا جب یہ ڈرون طیارہ صوبہ الحدیدہ کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔
-
عالم اسلامامریکی جہازوں کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا: یمن
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بدھ کی صبح باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں جارح امریکی جہازوں کو بیلسٹک میزائلوں اور خودکش ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستیمن پر بمباری کے ساتھ ساتھ عید کی مبارکباد کا پیغام، امریکہ کی بے حیائی کی علامت، ایران کے سینیئر سفارتکار
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے سابق ترجمان اور سینیئر سفارتکار ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ ماہ مبارک رمضان میں یمنی عوام پر بمباری کرتا آیا ہے اور اب انہیں عید کی مبارکباد پیش کر رہا ہے۔ ناصر کنعانی نے اس حرکت کو بے شرمی کی انتہا قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن، بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر بھاری حملہ
صنعا/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج اور امریکی بحری بیڑے کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامیمن کے خلاف امریکی بربریت میں اضافہ / یمن کے مختلف علاقوں پر صرف چند گھنٹے میں 45 سے زائد حملے
آج صبح یمن کے مختلف صوبوں پر امریکی فضائی حملوں کی شدید لہر میں شمالی یمن کے صوبہ عمران پر شدید بمباری کی۔
-
عالم اسلامٹاماہاک میزائل، یمن میں جنگی جرم کے لیے امریکہ کا نیا ہتھیار
تہران/ ارنا- یمن کے مائن سوئيپنگ کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے صوبہ صعدہ پر ایسے بم برسائے ہیں جن کے خوفناک اثرات مدتوں تک یمن کے عام شہریوں پر رہیں گے۔
-
-
عالم اسلامبن گورین ایئرپورٹ اور امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا: یمن
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عالم اسلامرہبر انصاراللہ: حزب اللہ کی ہر قسم کی حمایت کے لئے تیار ہیں
تہران – ارنا – رہبر انصاراللہ سید عبدالمک الحوثی نے اتوار کی رات ہر جارحیت کے مقابلے میں حزب اللہ اور لبنانی عوام کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہم خاموش تماشائی نہیں رہیں گے
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج کے ترجمان: صیہونی حکومت کے خلاف میزائل آپریشن کامیاب رہا
تہران ( ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔