ارنا کے مطابق مسقط ہوائی اڈے پرعمان کے نائب وزیر اعظم شہاب بن طارق آل سعید اور وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی نے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ان کے ہمرا سرکاری دورے پر عمان جانے والے وفد کے اراکین کا استقبال کیا۔
پروگرام کے مطابق استقبال کی سرکاری تقریب کے بعد صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قصر العلم میں سلطان عمان سے ملاقات اور مذاکرات انجام دیں گے۔
آپ کا تبصرہ