ارنا کے مطابق ایران امریکا بالواسطہ مذآکرات کا تیسرا دور، ہمارے ملک کے وزیر خارجہ اورمشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کی صدارت میں آج 26 اپریل کی دو پہر، مسقط میں، عمان کے وزیر خارجہ کی ثالثی شروع ہوا۔
اس رپورٹ کے مطابق عمان اور اٹلی میں انجام پانے والے بالواسطہ مذاکرات کے گزشتہ دو ادوار کی طرح، اس دور کے مذاکرات میں بھی ایرانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اورامریکی وفد کی قیادت مشرق وسطی کے امورمیں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف نے کی ۔
آپ کا تبصرہ