تاجکستان
-
سیاستاسلامی اتحاد اور پائیدار تعاون، ایرانی صدر کی مسلم رہنماؤں کو عیدالاضحی کی مبارکباد
تہران- ارنا- ا ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے تاجیکستان، کویت، ترکیہ، عراق، آذربائیجان اور قزاقستان کے صدر اور وزرائے اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور مسلم اقوام کے درمیان اتحاد، تعاون اور یکجہتی کے فروغ پر زور دیا۔
-
سیاست ایران کے سینیئر نائب صدر کی تاجکستان سے واپسی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے تاجکستان سے واپسی پر ایران اور تاجکستان کے روابط میں کئی گنا فروغ کی امید ظاہر کی ہے
-
سیاستعارف: ایران اور تاجکستان کے عوام کا رابطہ برادارانہ ہے اور ہمارے درمیان بہترین سیاسی روابط ہیں
تہران – ارنا – سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران اور تاجکستان کی حکومتوں اور عوام کے روابط کو برادرانہ، تاریخی اور ثقافتی مشترکات پر استوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے درمیان بہترین سیاسی روابط پائے جاتے ہیں اور ہم اپنے ثقافتی، اقتصادی اور سیاحتی روابط کی سطح بلند کرنا چاہتے ہیں
-
تصویرایران کے نائب صدر کے دورہ تاجکستان کا دوسرا دن ، تصویری جھلکیاں
جمعہ کی صبح (9 جون 2021)، نائب صدر محمد رضا عارف نے تاجکستان کے دورے کے دوسرے دن "گلیشیئرز کے تحفظ" کے بارے میں ہونےوالی بین الاقوامی کانفرنس خطاب کیا۔ بعد ازاں انہوں نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکریٹری جنرل اسد مجید خان سے ملاقات کی۔ محمد رضا عارف کے دورہ تاجکستان کے دوسرے دن تاجکستان کے قومی عجائب گھر کا بھی دورہ کیا۔
-
تاجکستان میں گلیشیئر پروٹیکشن کانفرنس،
سیاستایرانی نائب صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان بات چیت
تہران (ارنا) پاکستان کے وزیر اعظم اور ایرانی نائب صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی نائب صدر: تہران اور دوشنبہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں
تہران (ارنا) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ تہران اور دوشنبہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
سیاستایران کے نائب صدر کا دوشنبہ کے ایک صنعتی کمپلیکس کا دورہ، نجی شعبے میں ایران اور تاجکسستان کے درمیان تعاون پر زور
دوشنبه (ارنا) کے نائب صدر محمد رضا عارف جو ان دنوں تاجکستان کے دورے پر ہیں، نے دوشنبہ کے ایک صنعتی کمپلیکس کا دورہ کیا اور نجی شعبے میں ایران اور تاجکسستان کے درمیان تعاون پر زور دیا۔
-
سیاستایران اور تاجکستان کے سیاسی تعلقات عروج پر ہیں: نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے جو تاجکستان کے دورے پر ہیں کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات اپنی بہترین پوزیشن پر ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے علاقائی دورے کا آغاز
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کے ایران سمیت 4 ممالک کے علاقائی دورے کا آغاز ہوگیا ہے اور آج وہ پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دارالحکومت کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
سیاستایران اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران – ارنا – تاجکستان کے وزیر خارجہ نے جو تہران ڈائیلاگ فورم کی نشست میں شرکت کے لئے تہران آئے ہیں، سنیچر کو وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی
-
سیاستایران نے ازبکستان، تاجکستان اور کرغیزستان کے سہ فریقیی سرحدی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے ازبکستان، تاجکستان اور کرغیزستان کے سہ فریقی سرحدی معاہدے اور تینوں ملکوں کی دائمی دوستی کے بارے میں خجند اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے
-
سیاستاپنے تاجک ہم منصب کو صدر ایران کا پیغام مبارکباد
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نےا یک پیغام کے ذریعے قدیمی تہوارنوروز کی آمد پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمانف کو مبارکباد پیش کی ہے
-
سیاستایران اور تاجکستان کے سیاسی تعلقات بہترین حالت میں ہیں، نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے پیر کی شام کو تاجکستان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کرنے کے بعد ان سے تفصیلی گفتگو کی اور اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
تصویرتاجکستان کے وزیر اعظم کا تہران میں استقبال
تاجکستان کے وزیر اعظم آج دوپہر کے بعد تہران پہنچے۔ نائب صدر محمد رضا عارف نے ان کا شاندار انداز میں خیرمقدم کیا۔
-
سیاستنائب صدر عارف نے تاجکستان کے وزیر اعظم کا استقبال کیا
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے پیر کی شام کو تاجکستان کے وزیر اعظم قاہر رسول زادہ کا تہران میں باضابطہ استقبال کیا۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ تاجکستان
سیاستتاجکستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کی کوئی حد مقرر نہیں کی جائے گی، صدر مملکت
دوشنبہ/ ارنا- صدر مملکت نے اپنے دورہ تاجکستان میں اس بات پر زور دیکر کہا ہے کہ دوشنبے کے ساتھ تعلقات میں فروغ کی کوئی حد نہیں اور اگر کوئی رکاوٹ ہوئی بھی، تو اسے دور کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔
-
سیاستایران و تاجکستان کے درمیان 23 معاہدوں پر دستخط
تہران-ارنا-اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر دورہ تاجکستان کے دوران دونوں ملکوں نے تعاون کے 23 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
معیشتایران اور تاجکستان کے تاجروں کے درمیان تعاون کی 13 دستاویزات پر دستخط
تہران - ارنا - ایران اور تاجکستان کے درمیان تاجروں کے اجلاس میں دو طرفہ تعاون کے تیرہ معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
-
سیاستصدر پزشکیان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے
دوشنبہ - ارنا - صدر مسعود پیشکیان ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجکستان اور روس کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں کچھ دیر قبل جمہوریہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔
-
تصویرصدر کی تاجیکستان روانگی
صدر مسعود پزشکیان بدھ کی سہ پہر تاجکستان اور ماسکو کے سرکاری دورے کے لیے تہران سے روانہ ہوئے۔ انہيں تہران سے نائب صدر محمد رضا عارف نے رخصت کیا۔
-
سیاستہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- دورہ تاجکستان اور روس پر روانہ ہونے سے قبل صدر مملکت نے تہران ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجکستان کے ساتھ آبی ذخائر، زراعت، سائنس، ثقافت، صنعت، تجارت، نقل و حمل اور کان کنی کے شعبوں میں متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
-
سیاستصدر پزشکیان بدھ کو تاجکستان اور روس کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
تہران/ ارنا- صدارتی دفتر کے اعلان کے مطابق، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان بدھ 15 جنوری کو تاجکستان اور روس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
تصویرنئے صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں آئے مہمانوں کی سپریم لیڈر سے ملاقات
تاجک صدر امامعلی رحمان، آرمینیائی وزیر اعظم نکول پاشینیان، حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف اسماعیل ھنیہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے رہبر نقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
تاجیکستان کے اسپیکر سے ملاقات
سیاستداعش، صیہونیوں کی طرح ہی بے گناہ خواتین و بچوں کے قتل عام کے در پے ہے، صدر مملکت
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے داعش سمیت تمام دہشت گردوں کا علاقائی ملکوں کی جانب سے سرگرمی کے ساتھ مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے بنایا گیا دہشت گرد گروہ داعش، اسی طرح سے بے گناہ بچوں اور خواتین کا قتل عام کرنا چاہتا ہے جیسا کہ صیہونی غزہ میں کر رہے ہيں۔
-
سیاستصدر ایران : تمام ممالک کو اسرائيل کے ساتھ سیاسی و اقتصادی تعلقات اور ہر قسم کا لین دین منقطع کر دینا چاہیے۔
تہران ( ارنا) صدر سید ابراہیم رئیسی نے یہ بات تاجکستان اور ازبکستان کے 2 روزہ دورے سے واپسی پر مہرآباد کے ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
ایران اور تاجکستان کے اعلیٰ سطحی وفود کی ملاقات
سیاستسید ابراہیم رئیسی: غزہ کے عوام پر ظلم کو ختم کرنا ہمارا فرض ہے۔
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج کے دور کے اہم ترین مسائل میں سے ایک مسئلہ غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف بے مثال ظلم و بربریت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مسلم ملک ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم اس جبر کو ختم کرنے کی کوشش کریں۔
-
سیاستتاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 7.1 شدت کا زلزلہ
تہران، ارنا – تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں آج بروز جمعرات 23 فروری کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
سیاستایرانی صدر کا تاجکستان کی حکومت کیساتھ ہمدردی کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے تاجکستانی ہم منصب اور عوام کو برفانی تودہ گرنے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
معیشت2022 میں ایران، تاجکستان کے درمیان تجارت میں 300 فیصد اضافہ ہوگا
تہران، ارنا - ایران کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ 2022 کے 11 مہینوں میں ملک اور تاجکستان کے درمیان تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تین گنا اضافہ ہوا۔