23 فروری، 2023، 11:13 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85038410
T T
0 Persons

لیبلز

تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 7.1 شدت کا زلزلہ

تہران، ارنا – تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں آج بروز جمعرات 23 فروری کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

یورپی-میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC)  کے مطابق کچھ منٹ پہلے تاجکستان کے مشرقی علاقے 'مرغاب' میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

گلوبل ٹائمز کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ تاجکستان کی سرحد کے قریب ریکٹر اسکیل پر 7.2 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

چینی سرکاری ٹی وی  نے بھی جمعرات کے روز اعلان کیا کہ   چین کے  سنکیانگ  ریجن اور تاجکستان کی سرحد کے قریب 8:30 بجے 7.2 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .