زلزلے
-
سیاستجی نہيں، ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت نہیں! مراکش کا صیہونی حکومت کو دو ٹوک جواب
تہران- ارنا- صیہونی میڈیا کے مطابق، مراکش کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے زلزلہ سے متاثر افراد کے لئے مدد کو قبول کرنے سے باضابطہ طور پر انکار کر دیا ہے۔
-
سیاستمراکش میں زلزلہ 396 ہلاک 153 زخمی
تہران-ارنا- افریقی ملک مراکش میں زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک 396 لوگوں کی ہلاکت اور 153 سے زائد لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ ترکی سے شام روانہ ہوگئے
تہران، ارنا -ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اپنا 2 روزہ دورہ ترکیہ مکمل کر کے شامی حکام سے ملاقات کے لیے انقرہ سے دمشق روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے نام میں لکھے گئے ایک خط میں؛
معاشرہعالمی ریڈ کراس کمیٹی کا شام اور ترکی میں زلزلے سے متاثرین کی امداد پر ایران کا شکریہ
تہران۔ ارنا۔ ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز کے فیڈریشن سربراہ نے ترکی اور شام میں زلزلے کے متاثرین کے لیے ایرانی ہلال احمر کی فوری اور موثر امداد کا شکریہ ادا کیا۔
-
سیاستتاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 7.1 شدت کا زلزلہ
تہران، ارنا – تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں آج بروز جمعرات 23 فروری کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
تصویرخوی کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو
ایرانی علاقے خوی کے زلزلے سے تباہ ہونے والے رہائشی یونٹس کی تعمیر نو اور تعمیر کا کام جاری ہے۔ فوٹو: علی ارسلانی
-
سیاستترک وزیر خارجہ نے ایران کا شکریہ ادا کیا
تہران۔ ارنا- ترک وزیر خارجہ نے آدیامان میں زلزلہ سے متاثرین کے کیمپوں میں سے ایک کے دورے کے دوران اس علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فیلڈ اسپتال کا بھی دورہ کیا۔
-
تصویرایرانی ہلال احمر نے ترکی میں زلزلے سے متاثرین کی عارضی رہائش دی
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے امدادی کارکنوں نے ترکی کے شہر آدیامان میں زلزلے سے متاثرین کی رہائش کے لیے ایک عارضی کیمپ قائم کیا۔ فوٹو: اصغر خسمہ
-
معاشرہ15 ملین شامی شہریوں کو مدد کی ضررت ہے: بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی
تہران۔ ارنا۔ بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے سربراہ "دیوید میلیبند" نے کہا ہے کہ شام کے شمالی علاقوں میں حالیہ زلزلے کے بعد 15 ملین شامی شہریوں کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
تصویرترکی میں زلزلے کا ساتواں دن
ترکی میں خوفناک زلزلے سے 7 دن گزرنے کے باوجود دن بہ دن جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔
-
تصویرترکی میں زلزلے کے متاثرہ علاقوں مین ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کی امداد کے مناظر
ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کی ٹیمیں جنوبی ترکی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں زلزلہ زدگان کی خدمت کے لیے کام کر رہی ہیں۔
-
سیاستجنرل قاآنی نے زلزلے سے متاثرہ شامی علاقوں کا دورہ کیا
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے زلزلے سے متاثرہ شامی علاقوں کا دورہ کیا۔
-
تصویرزلزلے کے بعد خوی میں پھر زندگی معمول پر آگئی
28 جنوری کو ایران کے مغربی شہر خوی میں 5.9کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے جس کے نتیجے میں 11 ہزار رہائشی مکانات تباہ ہوگئے اور اب زلزلے سے 14 دنوں گزرنے کے بعد امدادی گروپوں کی کوششوں اور مدد سے خوی میں زندگی کا کچھ حصہ معمول پر آ گیا ہے۔
-
شام اور ترکی میں زلزلے سے متاثرین کی ہمدری کیلئے؛
معاشرہایران میں نیچر بریج آج شام سرخ رنگ ہوگا
تہران۔ ارنا- ایران میں واقع نیچر بریج، آج جمعرات کی شام کو ترکی اور شام میں زلزلے سے متاثرین کیساتھ ہمدری کیلئے سرخ رنگ ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی خاتون سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ؛
معاشرہایران نے ادلب میں فوری طور پر امدادی ٹیمیں اور انسان دوستانہ امداد بھیجنے پر تیاری کا اظہار کرلیا
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ادلب میں نازک انسانی صورتحال اور زلزلے متاثرین کی بڑی تعداد پر تبصرہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تہران، ادلب میں فوری طور پر امدادی ٹیمیں اور انسان دوستانہ امداد بھیجنے پر تیارہے۔
-
معاشرہترکی کے حالیہ زلزلے میں تین ایرانی فٹبالرز کی موت کی تصدیق ہوئی
تہران۔ ارنا۔ترکی میں شدید زلزلے کے 72 گھنٹوں کے بعد تین معذور ایرانی فٹبالرز کی موت کی تصدیق ہوئی۔
-
معاشرہقائد اسلامی انقلاب نے ترکی اور شام میں حالیہ زلزلے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرلیا
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ نے شام اور ترکی میں حالیہ زلزلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ممالک میں اس حادثے کے متاثرین کی دکھ درد پر بہت غم زدہ ہیں۔ ہم اللہ رب العزت سے جاں بحق ہونے والوں کیلئے رحمت کی دعا کرتے ہیں اور ان کے لواحقین سے مزاحمت اور صبر مانگتے ہیں۔
-
تصویرزلزلے نے ترکی کے شہر غازی عینتاب میں تباہی مچادی
ترکی کے جنوبی اور شام کے شمالی علاقوں میں حالیہ شدید زلزلے کے بعد دونوں ممالک کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک اس حادثے میں مجموعی طور پر 4504 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں؛ عمارتوں کے ملبے تلے دبے زلزلہ متاثرین کو امداد فراہم کرنے اور نکالنے کا کام تاحال جاری ہے۔ بین الاقوامی اداروں اور دنیا کے ممالک نے بھی ترکی اور شام کو امداد فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔
-
ایرانی صدر کا اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ؛
سیاستایران کا ترکی کی امدادی ضروریات کو جلد پورا کرنے پر تیار
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے ترک حکومت اور عوام سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک ترکی کی امدادی ضروریات کو فوری طور پر پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
معاشرہایران کی شام میں زلزلے سے متاثریں کی امداد+ تصاویر
دمشق۔ ارنا۔ شام کے شمالی علاقوں میں حالیہ شدید زلزلے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران نے دوسرے ممالک کی طرح انسانہ دوستانہ امداد کے سلسلے میں زلزلے سے متاثریں کو خوارک اور طبی کھیپیں بھیج دی ہیں۔
-
ایرانی صدر کا اپنے شامی ہم منصب سے ایک ٹیلیفونک رابطہ کے دوران؛
سیاستایران نے ہمیشہ مشکل دنوں میں شامی حکومت اور عوام کا ساتھ دیا ہے
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ مشکل دنوں میں شامی حکومت اور عوام کا ساتھ دیا ہے اور وہ اب بھی زلزلے سے متاثریں کی فوری امداد پر تیار ہے۔
-
تصویرشام میں آنے والے زلزلے سے تباہ کاریوں کے مناظر
ترکی کے جنوب اور شام کے شمال میں آج (پیر) صبح 7.4کی شدت سے آنے والے زلزلے نے دونوں ملکوں میں کافی نقصان پہنچایا ہے۔ زلزلے کی شدت کے نتیجے میں حماہ، لاذقیہ اور حلب کے صوبوں میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔
-
تصویرترکی میں زلزلے سے ہونے والی تباہ کاریوں کے مناظر
آج کی صبح ترکی اور شام میں7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔
-
سیاستترکی اور شام کے صدور کو ایرانی صدر کا الگ الگ تعزیتی پیغام
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے الگ الگ پیغامات میں ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے پر دونوں ممالک کے صدور اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فوری امداد فراہم کرنے کی تیاری کا اعلان کیا۔
-
سیاستترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے ایران کی آمادگی کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے جان بحق ہونے والوں کے لیے مغفرت کی دعا اور زخمیوں کیلیے جلد صحت یابی کی دعا کی۔
-
سیاستترکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے
تہران، ارنا – صبح 4 بجے 17 منٹ میں ترکی میں 7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔
-
تصویرزلزلہ زدہ علاقے خوی سے ایرانی صدر کے دورہ کرنے کے مناظر
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے خوی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے اتوار کی صبح مغربی آذربائیجان کا سفر کیا۔
-
تصویرایرانی شہر خوی میں زلزلے کے متاثرین کیلیے رہائش کی فراہمی کے مناظر
ایرانی شہر خوی میں زلزلے کے آغاز سے اب تک 76 ہزار اور 800 افراد کو ہنگامی رہائش فراہم کی گئی ہے اور تقریباً 2500 افراد کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ان کیمپوں کے علاوہ دیہی اور شہری علاقوں میں زلزلے سے متاثرہ افراد کو 21 ہزار خیمے بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
-
تصویرایرانی شہر خوی میں زلزلہ کے متاثرہ علاقوں میں ریسکو اور ریلیف کے آپریشن کے مناظر
شدید برف باری اور سردی اور زلزلے نے مغربی آذربائیجان کے شہر خوی کے لوگوں کو مشکل سے دوچار کردیا ہے لیکن امدادی فورسز زلزلہ زدگان کیلیے امداد اور سہولیات کو تیز رفتاری سے فراہم کر رہی ہیں۔ہفتہ کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 44 منٹ پر 5.9کی شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کی گہرائی 7 کلومیٹر تھی۔
-
تصویر2022 میں ایرانی صوبے کرمان کے علاقے بم پر ایک جھلک
26 دستمبر 2003 کو صوبے کرمان کے بم شہر میں 6.6 کی شدت کا زبردست زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے اور ساری عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں؛ ایران کی تاریخ کے تمام زلزلوں میں بم کے زلزلے میں سب سے زیادہ انسانی جانیں (تقریباً 50,000 افراد) ضائع ہوچکیں۔ اس سانحے کی 19ویں برسی پر لوگ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آئے اور آج بھی جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں۔ فوٹو: پیام ثانی