پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے تعلقات عامہ نے بتایا کہ شہباز شریف ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ لاہور سے ترکیہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
شہباز شریف 25 مئی سے 30 مئی تک ترکیہ، ایران، جمہوریہ آذربائیجان اور تاجکستان کا سرکاری دورے کریں گے۔
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کے ایران سمیت 4 ممالک کے علاقائی دورے کا آغاز ہوگیا ہے اور آج وہ پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دارالحکومت کے لیے روانہ ہو گئے۔

آپ کا تبصرہ