پاکستانی وزیر اعظم
-
دفاعغزہ کی تبدیلیاں صیہونیوں کی تباہی اور اسلام کے عروج کی نشانی ہے: جنرل باقری
اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔
-
پاکستانتحریک انصاف کے حامی اسلام آباد میں داخل ہوگئے
اسلام آباد(ارنا) تحریک انصاف کے ہزاروں حامی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں اور شہر کے مرکزی علاقے ڈی چوک کی جانب بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سیاستپاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد، باقری
تہران (ارنا) علی باقری نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر چین روانہ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے صدر اور وزیراعظم کی دعوت پر 5 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
سیاستشہباز شریف کی ایرانی صدر کے دورے پاکستان کی دعوت
تہران، ارنا – پاکستانی وزیر اعظم نے ایرانی صدر کے ساتھ ٹیلی فونگ گفتگو کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے علامہ سید ابراہیم رئیسی سے دورے پاکستان کی دعوت دے دی۔
-
سیاستپاکستانی وزیر اعظم نے عالمی یوم القدس منانے میں ایران کی حکمت عملی کا سراہا
تہران، ارنا- پاکستانی وزیر اعظم "شہباز شریف" نے عالمی یوم القدس کے موقع اس دن کو فلسطین کی مظلوم قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی قرار دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدام کو سراہتے ہوئے اس سرزمین کے عوام کی جدوجہد کا احترام کرتے ہوئے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کے عالمی عزم پر زور دیا۔
-
سیاستپاکستان کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی
تہران - ارنا - پاکستانی صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کیلیے وزیر اعظم عمران خان کی تجویز کی منظوری دی۔