شہباز شریف
-
سیاستپاکستان اور ہندوستان کے مابین امن کی ہر کوشش کے لیے تیار ہیں: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- عیدالاضحی کی مناسبت سے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کی ہر کوشش اور اقدام کی حمایت کرتے ہیں اور ثالث کا کردار بھی ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر خارجہ: تہران اور اسلام آباد علاقائی امن و سلامتی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج (بدھ) اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ایران کے حالیہ کامیاب دورہ پر گفتگو کی۔
-
تاجکستان میں گلیشیئر پروٹیکشن کانفرنس،
سیاستایرانی نائب صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان بات چیت
تہران (ارنا) پاکستان کے وزیر اعظم اور ایرانی نائب صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہباز شریف کے دورہ تہران کے دوران IRNA کا خصوصی انٹرویو؛
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم: علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری قابل تعریف ہے
اسلام آباد- ارنا- پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
سیاستتہران-اسلام آباد، امن و سلامتی، خوشحالی اور ترقی میں ساتھی ہمسائے
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کا ایران کا سرکاری دورہ، دونوں ممالک کی پالیسی "پڑوسی پہلے" اور تہران -اسلام آباد اعلیٰ حکام کی حالیہ ملاقاتوں کے سائے میں، برادرانہ تعلقات اور ان کے درمیان علاقائی ہم آہنگی کے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے۔
-
عالم اسلامانقرہ، شہباز شریف ترکیہ پہنچ گئے، اردوغان کے ساتھ ملاقات
تہران/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف علاقائی دورے کے تحت اتوار کو انقرہ پہنچے جہاں پر ترک صدر نے ان کا استقبال کیا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے علاقائی دورے کا آغاز
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کے ایران سمیت 4 ممالک کے علاقائی دورے کا آغاز ہوگیا ہے اور آج وہ پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دارالحکومت کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
پاکستانکسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: شہباز شریف
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
پاکستانپاکستانی میڈیا: شہباز شریف اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (ارنا) ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ہفتہ کی رات ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے بعد شہباز شریف مسعود پزشکیان کی دعوت پر اگلے ہفتے تہران آئیں گے۔
-
پاکستانایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاک ایران مستحکم تعلقات کا عکاس ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی وزارت خارجہ نے کچھ دیر قبل ایک بیانیے میں کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کے لیے کل اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستانپاکستانی وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کل (بدھ) کو 4 روزہ دورے پر ریاض روانہ ہوں گے۔
-
پاکستانپاکستان: اسلامو فوبیا کے انسداد کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فوری تقرری کی اپیل
اسلام آباد (ارنا) پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلم مخالف نفرت کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف عالمی اتحاد اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے اسلاموفوبیا کے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فوری تقرری پر زور دیا۔
-
پاکستانکشمیر ڈے، پاکستان کے عوام اور حکومت کا کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد (ارنا) آج بروز 5 فروری ، پاکستانی عوام نے اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں، کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں۔
-
پاکستانشہباز شریف: ہم غزہ کے عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کے اپنے ملک کے عہد کی تجدید کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور کہا: میں اور پاکستان کے تمام لوگ فلسطینی شہداء اور غزہ کے مظلوم عوام کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔"
-
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ایران کے تعاون کا خیر مقدم
اسلام آباد (ارنا) ایران کے ساتھ نئے سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے شہباز شریف نے اس پیشرفت کو دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان قانونی تجارت کی ترقی کا نیا باب قرار دیا اور کہا کہ ہم اپنے برادر ملک ایران کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔
-
پاکستانپاراچنار جنگ بندی معاہدے کے خلاف سازش پر حکومت پاکستان کی تشویش
اسلام آباد (ارنا) پاراچنار میں امن کے قیام پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کرم کے علاقے میں رہنے والے قبائل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے بعد، اس شہر کی طرف جانے والی سڑکوں کو 3 ماہ کے بعد دوبارہ کھول دیا جانا تھا، لیکن پولیس فورسز اور حکومت اہلکاروں کی موجودگی میں امدادی قافلے کی نقل و حرکت کے دوران ایک سیکورٹی حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے پاراچنار کے لوگوں کو امدادی سامان کی ترسیل روک دی گئی ہے۔
-
پاکستانشہباز شریف: اسلام آباد کے خلاف امریکی پابندیاں بلاجواز
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے اسٹریٹجک پروگراموں کے خلاف حالیہ امریکی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیا ہے اور واضح طور پر کہا ہے کہ اسلام آباد اپنے جوہری اور میزائل پروگرام پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
عالم اسلاماسلامی ممالک کی مشترکہ زرمبادلہ وقت کی ضرورت، صدر پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم کی ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ڈی- 8 اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلاماسلام آباد- تہران- استنبول ٹرانزٹ کوریڈور، ڈی-8 رکن ممالک کے لیے بھی مفید ثابت ہوگا، شہباز شریف
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ڈی 8 کے گيارھویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران- پاکستان- ترکی نقل و حمل کوریڈور ایک ایسا موقع ہے جسے اس تنظیم کے رکن ممالک اپنے تجارتی اور معاشی اہداف کے حصول کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
-
پاکستانشام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات اور گفتگو
سیاستایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: میاں شہباز شریف
اسلام آباد/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جو ایک وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں، منگل کے روز پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانشہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
اسلام آباد (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستپاک ایران وزرائے خارجہ، باضابطہ ملاقات
اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا باضابطہ اجلاس سید عباس عراقچی کی اسلام آباد میں وزارت خارجہ آمد کے بعد شروع ہوگیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان ایران کے ساتھ ہے، شہباز شریف
تہران (ارنا) پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان امن و سلامتی کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
-
پاکستانشنگھائی اجلاس کے موقع پر اسلام آباد نے صیہونی جرائم کی مذمت کی، جنگ بندی کا مطالبہ
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے اختتام پروگرام کے دوران فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے سابق وزیر اطلاعات، صدر ایران کی تقریر پرآشوب دور میں امید کی کرن ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تہران کے ایٹمی حق اور فلسطین کی حمایت میں ایرانی صدر کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریر قابل تعریف اور آج کی ہنگامہ خیز دنیا میں امید کی کرن ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے وزير اعظم نے طبس میں کان کے سانحہ پر ایران کو تعزیت پیش کی
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام میں، طبس کان میں کام کرنے والے کچھ کان کنوں کی موت پر ایران کے صدر اور قوم کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم: دہشت گردوں کے ساتھ نرمی اور مذاکرات نہیں
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کی حالیہ لہر کے بعد جس میں ایک ہی دن میں 50 افراد مارے گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی حکومت اپنے دشمنوں سے نرمی نہیں کرے گی اور نہ ہی مذاکرات کرے گی۔
-
پاکستانپاکستان کی قومی اسمبلی میں شہید ہنیہ کے قتل کی مذمت میں قرارداد منظور
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین نے متفقہ طور پر صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت اور فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک قرارداد منظور کی جس میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اس ملک میں عوامی سوگ کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کا خان یونس کی صورتحال اور اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی غاصب حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔