ترکیہ
-
سیاستوزير خارجہ نے ایران اور ترکی کے درمیان اچھے تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے لیے تعمیری مذاکرات کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
عالم اسلاماسماعیل ہنیہ کے لیے ترکیہ، یمن، انڈونیشیا اور فلسطین کے لوگوں نے نماز جنازہ پڑھی
تہران - ارنا - ترکی اور یمن کے ہزاروں افراد نے جمعہ کے روز مختلف علاقوں میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کی جنہيں گزشتہ بدھ کرو تہران میں صیہونی حکومت نے قتل کر دیا تھا۔
-
اسپورٹسترکیہ انٹرنیشل ایتھلیٹکس چیمپین شپ، ایرانی کھلاڑیوں نے گولڈ اور سلور میڈل اپنے نام کرلیا
تہران (ارنا) ایرانی کھلاڑی خلیل ناصری نے ترکیہ انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے 1500 میٹر مقابلوں میں پہلا ٹائٹل جیتا اور ایران کے علی عالمی اس مقابلے میں رنر اپ رہے۔
-
عالم اسلامتمام ممالک صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کرلیں، حماس کا مطالبہ
تہران (ارنا) حماس نے ترکی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی معطلی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستاسلامی ممالک کا صیہونیوں سے اقتصادی تعلقات منقطع کرنا ضروری ہے، صدر رئیسی / صہیونی حکومت قابل نفرت ہے، رجب طیب اردوغان
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے صیہونی حکومت سے اقتصادی اور سیاسی قطع تعلق کو غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار قرار دیا۔
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستاسرائیل کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی تعلقات توڑ لیے جائيں، صدر ایران کی ترکیہ کے صدر سے گفتگو
تہران(ارنا) ایران اور ترکی کے صدور نے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے باہمی معاہدوں اورسمجھوتوں پر عمل درآمد کرنے، دونوں ممالک کے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو ہر ممکن حد تک مضبوط بنانے اور امت اسلامیہ کے درمیان اتحاد و اتفاق کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانتہران اور اسلام آباد اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی جدوجہد میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں
اسلام آباد(ارنا) 15 مارچ اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی تھنک ٹینک کی جانب سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر رضا امیر مقدم کا کہنا تھا کہ گزشتہ برسوں کے دوران اسلامی ممالک بالخصوص ایران اور پاکستان کی جانب سے اسلامو فوبیا کے رجحان سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں۔
-
سیاستغزہ میں 130 رپورٹروں کی شہادت، آزاد صحافت سے اسرائیل کی دشمنی کی واضح علامت: ایران کے وزیر اسلامی ثقافت
تہران/ ارنا- ایران کے وزیر ثقافت محمد مہدی اسماعیلی نے او آئی سی کے وزرائے اطلاعات کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر کہا کہ صیہونی حکومت نے 130 رپورٹروں اور نامہ نگاروں کو غزہ میں شہید کرکے آزاد صحافت سے اپنی دشمنی کو ثابت کردیا ہے۔
-
معاشرہانقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ پر ہندوستان، پاکستان اور ترکیہ کی ایران کو مبارکباد
تہران (ارنا) ہندوستان، پاکستان اور ترکیہ کی وزارت خارجہ نے آج 22 بہمن ایران کے اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستفتح فلسطینی عوام کو نصیب ہوگی، صدر سید ابراہیم رئیسی
تہران( ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جنگ غزہ کے زمینی حقائق اور واقعات کا حقیقی تجزیہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور مجاہدین اس غیر مساوی جنگ میں فتحیاب ہوں گے۔
-
سیاستصدر جمہوریہ کا دورہ ترکیہ، تہران اور انقرہ نے تعاون کی 10 قراردادوں پر دستخط کئے
تہران/ ارنا- ایران اور ترکیہ کی صدور کی موجودگی میں مشترکہ سرمایہ کاری اور معاشی تعاون سمیت غزہ کی صورتحال کے سلسلے میں تعاون کی 10 قراردادوں پر دستخط ہوئے۔
-
سیاستصدر آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی ترکیہ پہنچ گئے، صدر جمہوریہ کا انقرہ میں پرتپاک استقبال
تہران/ ارنا- اب سے کچھ دیر قبل صدر سید ابراہیم رئیسی رسمی دورے کے سلسلے میں ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔
-
سیاستصدر ایران بدھ کو ترکیہ کا دورہ کریں گے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے ترک ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر بدھ کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ انقرہ جائيں گے۔
-
سیاستامریکہ کو غزہ میں مداخلت اور فلسطینی عوام کے لئے کوئی فیصلہ کرنے کا حق نہیں ہے۔
تہران ) ارنا ( اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کہا ہے کہ غزہ کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ غزہ کیے عوام کریں گے، امریکا کو غزہ کے عوام کے لئے فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
سیاستایران اور ترکیہ کے صدور کے مذاکرات غزہ پر حملے روکنے اور محاصرہ ختم کرانے کےلئے ریاض اجلاس میں محکم عملی فیصلوں پر زور
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر باہمی ملاقات میں فلسطین کے حالات پر تفصیل سے گفتگو کی۔
-
سیاستامیر عبداللّہیان : علاقے میں جنگ پھیلنے کی ذمہ داری امریکا اور صیہونی حکومت پر ہوگی
عنقرہ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر جنگ فوری طور پر نہ روکی گئی تو ہر لمحہ پورے علاقے میں پھیل سکتی ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا اور صیہونی حکومت پر ہوگی ۔
-
ترکیہ کے وزیر دفاع سے ٹیلی فون پر بات چیت
دفاعایرانی فوج کے سربراہ کا امریکہ کو انتباہ،اسرائيلی جرائم کی حمایت بندکرو
تہران (ارنا) ایران کی مسلح افوج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے غزہ میں صیہونی حکومت کی جرائم کی حمایت کو اسرائیل کے جرائم میں امریکی مشارکت کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلہ جاری رہا تو صورتحال خراب سے خراب ہوسکتی ہے۔
-
فلسطین کی تازہ صورتحال پر
سیاستایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اورترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے (ہفتہ 15 اکتوبر) کی شام ٹیلی فون پر بات چیت میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستاستانبول میں ایران کے خلاف موساد کے جاسوس کے اعترافات
استانبول- ارنا- موساد کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف استانبول میں جاسوسی کرنے والے سلجوق کوچوک کایا کے گرفتاری کے بعد اعترافات، ترکیہ کی اسٹار نیوز وب سائٹ پر شائع ہوئے ہیں جس سے اس کے جاسوسی کے طریقہ کار کا انکشاف ہوتا ہے۔
-
سیاستدہشت گردی سے مقابلے کی سب سے موثر راہ، علاقائي ملکوں کے اقتدار اعلی کا احترام ہے ، صدر رئيسی
تہران-ارنا- صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام ترکیہ کے وزیر خارجہ " ہاکان فیدان" سے ملاقات میں تاریخ اور تمدن میں دونوں ملکوں کے اشتراکات کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اردوغان کی نئی صدارت میں باہمی تعاون کی سطح میں اضافہ ہوگا۔
-
سیاستتہران میں ایران و ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران- ارنا- ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستاستنبول میں ایران کے خلاف موساد کے جاسوسی کیس کی نئی تفصیلات
تہران (ارنا) ترکیہ کی نیوز ویب سائٹ "اسٹار" نے ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے کے حوالے سے استنبول میں صہیونی جاسوسی نیٹ ورک موساد کے ایجنٹس کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سلجوق کوچوک کایا موساد کے خصوصی جاسوس کے طور پر اس نیٹ ورک کا اہم ایجنٹ ہے۔ سلجوق کوچوک کایا کو استنبول میں ترک انٹیلی جنس ادارے نے گرفتار کرلیا۔
-
ایران کے سفیر کی پاکستان کے انسانی حقوق کے وزیر سے ملاقات
سیاستامریکہ کی جانب سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں رکاوٹیں ڈالنا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک مثال ہے۔
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے انسانی حقوق کے وزیر سے ملاقات میں ایران کے سفیر نے دونوں ممالک کے گیس پائپ لائن منصوبے کی پیش رفت میں مغرب اور امریکہ کی رکاوٹوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی واضح مثال قرار دیا اور کہا کہ خطے کے ممالک کے درمیان مضبوط روابط اور تعاون ہی غیرعلاقائی طاقتوں کی مداخلت بالخصوص امریکہ کے دباؤ پر قابو پانے کا راستہ ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی ایک اور جیت
اسپورٹسایران کی جونئیر ریسلنگ ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی۔
ایران کی نوجوانوں کی کشتی ٹیم عالمی جونئیرریسلنگ چیمپئن شپ میں 1 گولڈ ، 1 سلور اور 2 برونز میڈل جیت کرعالمی چیمپئن بننے میں کامیاب۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ
سیاستقرآن کی بے حرمتی پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تجویز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کا جائزہ لینے کی غرض سے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس جلد بلانے کی تجویز پیش کی ہے۔