جمہوریہ آذربائیجان
-
سیاستپزشکیان: علاقے میں سرحدوں کی تبدیلی کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے
تہران – ارنا- صدر ایران نے خطے کے ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی خارجہ پالیسی میں شمار کیا اور بیرونی طاقتوں کے بعض اقدامات کے پیش نظر علاقائی ملکوں کے درمیان اتحاد ویک جہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستصدرپزشکیان: باہمی تعاون کا دوام اور تقویت ایران اور آذربائیجان کو اسٹریٹیجک حلیف بنارہی ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں دونوں ملکوں کے مشترکہ پروجکٹوں اور سمجھوتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ باہمی تعاون کا دوام اور تقویت دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک حلیف بنارہی ہے۔
-
سیاستجمہوریہ آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر صدر ایران کا اظہار افسوس
تہران (ارنا) صدر ایران نے جمہوریہ آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
عالم اسلامڈی-8 میں جمہوریہ آذربائیجان کو شامل کرنے کے لیے صدر پزشکیان کے شکرگزار ہیں: الہام علی اف
تہران/ ارنا- جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے باضابطہ خط بھیج کر مسعود پزشکیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
سیاستصدر ایران جمہوریہ آذربائیجان جارہے ہیں
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کے ماحولیات کے اجلاس میں شرکت کے لئے اگلے ہفتے جمہوریہ آذربائیجان جا رہے ہیں
-
سیاستصدر ایران: علاقے میں اغیار کے لئے راستہ کھلنا علاقائی ملکوں کی بھلائی میں نہیں ہے
تہران – ارنا – صدرڈاکٹر پزشکیان نے ایران اور آذربائیجان کے درمیان ہر ایسے پروجکٹ اور اقدام کا خیر مقدم کیا ہے جو ان کے باہمی روابط میں توسیع کے اسباب فراہم کرسکے۔
-
سیاستایران کا قفقاز خطے میں جغرافیائی تبدیلیوں سے گریز پر زور۔
تہران (IRNA) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خطے میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سرحدوں میں کسی قسم کی تبدیلیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران علاقائی امن و سلامتی کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
پاکستانپاکستان اور جمہوریہ آذربائیجان نے تعاون کے 15 مفاہمتی نوٹ پر دستخط کئے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان اور جمہوریہ آذربائیجان نے جمعرات کو کو ٹرانزٹ ٹریڈ، ثقافتی تعلقات میں توسیع اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی 15 دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔
-
معیشتایران اور آذربائیجان کے صدور کا دورہ قیز قلعہ سی ڈیم
تہران (ارنا) سید ابراہیم رئیسی اور الہام علی اف نے زیر تعمیر قیز قلعہ سی ڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
-
عالم اسلامامیرعبداللہیان، وزرائے خارجہ کے 3+3 اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی راہوں کا جائزہ لیا گيا۔
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ کے مطابق 3+3 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی، صیہونی حکومت کے جرائم اور لوگوں کی جبری نقل مکانی کو روکنے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ کیا کیا۔
-
صدر ایران کی آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
سیاستجمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے تعاون کی پیشکش
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے بیرونی مداخلت کو علاقائی امن و استحکام کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان موجودہ تنازعات کے حل میں مدد کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستپہلی جنوری 2024 سے مبینہ جمہوریہ قرہ باغ کا خاتمہ
تہران- ارنا- رپوٹوں کے مطابق پہلی جنوری سن 2024 سے کوہستانی نام نہاد جمہوریہ قرہ باغ تحلیل کر دی جائے گی۔
-
اسپورٹسایران-آذربائیجان سائیکل ریس کا آخری مرحلہ ایران کے سعید صفر زادے نے جیت لیا
تھران (ارنا) ایران-آذربائیجان سائیکل ریس کا آخری مرحلہ آج صبح 9:00 بجے شروع ہوا جس میں 71 سائيکل سواروں نے حصہ لیا اور اردبیل سے تبریز تک 197.9 کلومیٹر کا راستہ طے کیا۔
-
ایران کے صدر سے آرمینیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات
سیاستبیرونی مداخلت علاقے کے مسائل کو پیچیدہ بناتی ہے۔ صدر ابراہیم رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت علاقائی مسائل کو پیچیدہ بناتی ہے۔
-
سیاستارنا کے چيف میڈیا کانفرنس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے سی ای او علی نادری بین الاقوامی میڈیا کانفرنس میں شرکت کے لیے جمہوریہ آذربائيجان کے دارالحکومت باکو پہنچے ہیں۔
-
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان
سیاستپائيدار سفارت کاری کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ قومی مفادات کی تکمیل کے لیے پائيدار سفارت کاری کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سیاستایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا – ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے سیاسی، اقتصادی اور قونصلر کے شعبے میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی اور آذری وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
تہران، ارنا - ایران اور آذربائجان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے کی صورتحال اور دونوں ملکوں کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی اور آذری وزرائے خارجہ کی گفتگو کا تسلسل
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ٹیلی فونگ رابطے کا تیسرا دور منعقد کیا ہے۔
-
سیاستایرانی سفارت خانے نے آذری میڈیا کی توہین آمیز کارروائیوں پر اعتراض کیا
تہران، ارنا - باکو میں ایرانی سفارت خانے نے آذربائیجان کی وزارت خارجہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ملکی میڈیا کے توہین آمیز اقدامات پر احتجاجی نوٹ بھیجا ہے۔
-
سیاستایران کیخلاف آذربائیجان کے نئے الزامات پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کیخلاف آذربائیجان کے نئے الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
سیاستایرانوفوبیا کیساتھ تل ابیب میں آذری سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح
تہران، ارنا - صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں جمہوریہ آذربائیجان کا سفارت خانہ بدھ کے روز آذری وزیر خارجہ کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کے موقع پر سرکاری طور پر کھول دیا گیا۔
-
سیاستایران اور آذربائیجان کے تعلقات لازم و ملزوم رشتوں پر مبنی ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان دوستانہ تعلقات ناقابل تسخیر تاریخی اور ثقافتی رشتوں پر مبنی ہیں۔
-
تصویرایرانی وزیر خارجہ کی آذربائیجان سفارتخانے کے حالیہ واقعے کے زخمیوں کی ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں واقع آذربائیجان کے سفارتخانے کے حالیہ واقعے میں زخمی ہونے والوں جو شہدا تجریش ہسپتا میں زیر علاج ہیں، کی ملاقات کی۔ فوٹو: مہدی بلوریان
-
سیاستآذربائیجان کے سفارتخانے کا واقعہ دہشت گردی نہیں، ذاتی مراعات ملوث ہیں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے سفارت خانے میں واقعہ دہشت گردانہ حملہ نہیں تھا کیونکہ حملہ آور کی ذاتی مراعات اس جرم میں ملوث تھیں۔
-
سیاستایرانی صدر کا تہران میں آذری سفارتخانے پر حملے کی جامع تحقیقات کیلیے حکم
تہران، ارنا – ایرانی صدر کے نائب برائےسیاسی امور نے کہا ہے کہ ایرانی صدر نے تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر جامع تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
سیاستایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے آذربائیجانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت کی
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے قومی کمیشن کے سربراہ نے آج بروز جمعہ ایران میں آذربائیجانی سفارتخانے پر مسلح حملے کی مذمت کی۔
-
سیاستایران کے وزرائے داخلہ اور خارجہ امور نے آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملے کا جائزہ لیا
تہران۔ ارنا- ایران کے خارجہ اور داخلہ کے وزراء حسین امیرعبداللہیان اور احمد وحیدی نے تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے مسلح حملہ آور کے اہداف اور محرکات کا جائزہ لیا۔
-
سیاستایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے آذربائیجان سفارتخانے کیخلاف حملے کی مذمت کی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے کے دروازے پر مسلح حملے کے بعد، جس میں بدقسمتی سے ایک شخص کی موت ہوئی، اس کارروائی کی شدید مذمت کی۔
-
سیاستایران میں آذربائیجان کے سفارتخانے کیخلاف حملہ؛ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا
تہران۔ ارنا- ایرانی دارالحکومت تہران کے پولیس سربراہ نے کہا کہ آج صبح ایک شخص آتشیں اسلحہ لے کر آذربائیجان کے سفارت خانے میں داخل ہوا اور فائرنگ کر دی جس میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔