پاکستان
-
آرٹس اور ثقافت ہم نے "ریمدان" دستاویزی فلم میں پاکستانی شیعوں کی مظلومیت دکھائی ہے: ارنا کے ساتھ دستاویزی فلم کے ہدایتکارکی گفتگو۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ابلاغیاتی ادارے آئی آر آئی بی کے ڈاکومنٹری چینل سے حال ہی میں نشر ہونے والی دستاویزی فلم "ریمدان" کے ہدایتکار نے کہا ہے کہ پاکستان میں 6 کروڑ شیعہ مسلمان ہیں لیکن ان کی آوازنہیں سنی جارہی ہے ۔
-
پاکستانپاکستان، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام
اسلام آباد - ارنا – پاکستان کے شمال مغرب میں ایف سی کے ہیڈ کوارٹر پر چار خودکش حملہ آوروں کے ایک گروپ کی کارروائی سیکورٹی فورسز کے فوری ردعمل کی وجہ سے ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں حملہ آور مارے گئے۔
-
پاکستانپاکستان میں ماہ صفرکے آخری ایام کی عزاداری
اسلام آباد – ارنا – پاکستان میں شیعہ مسلمانوں اور پیروان اہل بیت اطہارعلیہم السلام نے ماہ صفر کے آخری ایام میں رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ، نواسہ رسول حضرت امام حسن اور فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہما السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا برپا کیں اور ماتمی دستے برآمد کئے
-
پاکستانپاکستان کے وزير داخلہ: شنگھائی سربراہی اجلاس کے انعقاد میں کوئی خلل پیدا نہيں ہونے دیں گے
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے وزیر داخلہ نے ملک کی امن و سلامتی کے خلاف کارروائيوں سے نمٹنے اور دہشت گرد عناصر کو کچلنے کے لیے اسلام آباد حکومت کے عزم پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے اور اس اہم اجلاس کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ پیدا نہيں ہونے دے گا۔
-
پاکستانپاکستان:گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے ہم ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے میں تاخیر کے قانونی نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آباد اس سلسلے میں تہران کے ساتھ رابطے میں ہے۔
-
پاکستانپاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کیا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی فوج نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنی کارروائیوں میں شدت لانے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ کم سے کم 25 دہشت گرد مارے گئے ہيں۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ نے پاکستان اور بورکینافاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان اور برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانمشہد میں پاکستانی قونصلر جنرل: نیشاپور ایرانی ثقافت کا سرچشمہ
مشہد ارنا- مشہد میں پاکستان کے قونصل جنرل نے کہا: نیشاپور شہر قدیم ایرانی تہذیب کا مرکز اور ایران کا قدیم ثقافتی مرکز ہے۔
-
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم: دہشت گردوں کے ساتھ نرمی اور مذاکرات نہیں
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کی حالیہ لہر کے بعد جس میں ایک ہی دن میں 50 افراد مارے گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی حکومت اپنے دشمنوں سے نرمی نہیں کرے گی اور نہ ہی مذاکرات کرے گی۔
-
پاکستانصوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے والوں میں سے 34 کو اسپتال سے چھٹی مل گئ
شیرازا- ارنا – شیراز کے محکمہ صحت کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے اڑتالیس میں سے 34 افراد کو اسپتال سے چھٹی مل گئی لیکن 14 افراد اب بھی زیر علاج ہیں
-
سیاستشیراز میں پاکستانی زائروں کی بس کو حادثہ ، تفصیلات
شیراز - ارنا - شیراز یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ڈائریکٹر نے اتوار کی شام پاکستانی زائروں کی بس کے حادثے کے سلسلے میں تفصیلات بتائی ہے۔
-
پاکستانپاکستان۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے، درجنوں افراد جاں بحق
اسلام آباد(ارنا) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ مسافر بس اور سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کے 2 الگ الگ حملوں میں متعدد پولیس اہلکاروں سمیت 33 افراد مارے گئے ہیں۔
-
پاکستانصوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کا ایکسیڈنٹ، 3 شہید 48 زخمی۔ ایکسیڈنٹ کی وجہ بریک سسٹم کی خرابی
شیراز- ارنا – صوبہ فارس کی ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ نی ریز – سیرجان روڈ پر ایک ٹرک سے پاکستانی زائرین کی بس کے تصادم میں تین جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوگئے
-
پاکستانپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دھماکہ، 2 جاں بحق 14 زخمی
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب بم کے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق اور کم سے کم 14 افراد زخمی ہوگئے
-
سیاستآستانہ قدس رضوی کے نمائندوں نے پاکستان کے زخمی زائروں کی عیادت کی
یزد ارنا: یزد کے آستانہ قدس رضوی کے خدام نے ایک بے حد روحانی ماحول میں اربعین حسینی کے پاکستانی زائروں کی عیادت کی جو ایک بس حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سیاستبس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں لے جانے کے لیے پاکستانی طیارہ ایران آئے گا، پاکستانی سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کا C-130 طیارہ یزد میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں لے جانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران بھیجا جائے گا۔
-
پاکستانپاکستانی سفیر: ایرانیوں کی ہمدردی بھول نہیں سکتے
یزد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اس قسم کی ہمدردی، جذبات اور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ ایران جیسے ملک میں ہی ممکن ہے اور آپ لوگوں کی ہمدردی کو ہم کبھی بھول نہيں سکتے۔
-
پاکستانیزد میں پاکستانی زائرین اربعین کی بس میں آگ لگنے کی داستان صحیح نہیں ہے
یزد – ارنا- ایران کے صوبہ یزد کے علاقے تفت کے مجسٹریٹ نے پاکستانی زائرین اربعین کی بس میں آگ لگنے کی داستان کو غلط اور جھوٹ قرار دیا ہے
-
پاکستانپاکستانی زائرین اربعین کی ایک بس کا حادثہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹریفک پولیس نے یزد کے دہشیر روڈ پر پاکستانی زائرین اربعین کی بس کے حادثے کی وجہ فنی خرابی بتائی ہے
-
ویڈیوکلپپاکستان کی فوج نے لمبی دوری کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
پاکستان کی فوج نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے دو ہزار کیلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے شاہین-2 بیسلسٹک میزائل کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جا سکتا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے غیر ملکی اربعین زائرین کے لیے سفری آسانیاں
سیاستپاک افغان زائرین کو براہ راست چذابہ کی سرحد تک پہنچایا جا رہا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے پاسپورٹ اور ویزا ڈپارٹمنٹ کے انچارج نے بتایا کہ اس سال یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پڑوسی ممالک بالخصوص پاک افغان زائرین جو ایران سے گزرتے ہوئے اربعین حسینی میں شرکت کریں گے انہیں اپنے اپنے ملک سے براہ راست چذابہ کی سرحد تک پہنچایا جائے گا۔
-
معاشرہایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں پاکستان کے زائرین امام حسین کی میزبانی
تہران – ارنا – ان دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے شیعہ اور سنی عوام پاکستان کے زائرین اربعین کی میزبانی اور خدمت کررہے ہیں۔
-
معاشرہزاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کے لئے طبی خدمات
زاہدان – ارنا – صوبہ سیستان وبلوچستان کی اربعین کمیٹی کے طبی شعبے کے سیکریٹری نے زاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کے لئے خصوصی کلینک کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
-
معاشرہریمدان سرحد پر پاکستان کے زائرین اربعین
تہران – ارنا – پاکستان سے ایران کے راستے عراق جانے والے زائرین اربعین میرجاوہ سرحد کے علاوہ ریمدان سرحد سے بھی ایران پہنچ رہے ہیں
-
پاکستانپاکستان: ایران اپنے دفاع کا قانونی حق رکھتا ہے
اسلام آباد – ارنا- پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے اسرائیلی جرائم کا نوٹس لئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق حاصل ہے
-
سیاستمیرجاوہ بارڈر ٹرمینل سے 7 ہزار سے زائد پاکستانی ایران میں داخل
زاہدان - ارنا - سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ اب تک 7,376 پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحدی ٹرمینل کے راستے سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
سیاستپاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد، باقری
تہران (ارنا) علی باقری نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔
-
پاکستانامیر جماعت اسلامی پاکستان نے ایران گیس پائپ لائن پروجکٹ کی تکمیل کا مطالبہ کیا ہے
اسلام آباد – ارنا – امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن پروجکٹ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس پروجکٹ کی تکمیل کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
پاکستانایران کے ساتھ گيس پائپ لائن منصوبہ پورا کیا جائے، جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی جماعت اسلامی کے رہنما نے اسلام آباد کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران سے اس ملک تک گیس پائپ لائن کی اہمیت پر زور دیا اور حکومت سے اس مشترکہ منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ کیا۔