تہران- ارنا- شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں خطے کے بعض ممالک کے تباہ کن کردار پر افسوس کا اظہار کیا کیونکہ سے جنگ و خونریزی ہو رہی اور علاقائی امن و سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔