یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ کے روز تاجک صدر امام علی رحمان کے نام ایک پیغام میں کہی۔
انہوں نے تاجک صدر اور اس ملک کے عوام کو بدخشان خودمختار علاقے میں برفانی تودہ گرنے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے تاجکستانی ہم منصب اور عوام کو برفانی تودہ گرنے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
-
اپنے تاجک ہم منصب کے نام میں ایک مبارکبادی پیغام میں؛
ایران اور تاجکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کا امکان ہے: آیت اللہ رئیسی
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایران اور تاجکستان کے سفارتی تعلقات کی 30…
-
صدر رئیسی نے اپنے تاجک ہم منصب کو دورہ ایران کی دعوت دی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے تہران- دوشنبہ کے درمیان اقتصادی تعلقات پر اطمینان کا اظہار…
آپ کا تبصرہ