تاجک صدر امامعلی رحمان
-
سیاستایرانی صدر کا تاجکستان کی حکومت کیساتھ ہمدردی کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے تاجکستانی ہم منصب اور عوام کو برفانی تودہ گرنے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سیاستتاجک صدر نے شیراز کے شاہ چراغ مزار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
تہران، ارنا - تاجک صدر امامعلی رحمان نے شہر شیراز کے شاہچراغ کے مزار میں دہشت گردانہ کارروائی جو متعدد ہم وطنوں کی شہادت کا باعث بنی، پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
-
تاجک صدر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستاندرونی صلاحیتوں پر توجہ ہتھیاروں کی پابندی کو غیر فعال کر دیتی ہے: قائد اسلامی انقلاب
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تاجکستان کے صدر سے ایک ملاقات میں، پابندیوں کو ممالک کے خلاف طاقتوں کا ہتھیار قرار دیاتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ جو بات اس ہتھیار کو غیر موثر بناتی ہے وہ اندرونی قوتوں اور صلاحیتوں پر توجہ ہے۔
-
سیاستایران اور تاجکستان کے درمیان 17 معاہدوں پر دستخط
تہران، ارنا - ایران اور تاجیکستان کے اعلی حکام نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجکستان کے صدور کی موجودگي میں مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
سیاستایران اور تاجکستان کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلیے اچھے اقدامات کیے گئے ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شنگھائی سربراہی اجلاس میں ایران کی شرکت کے بعد تہران اور دوشنبہ کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے اچھے اقدامات کیے گئے ہیں۔
-
سیاستایرانی صدر نے تاجکستان کے صدر کا باضابطہ استقبال کیا
تہران، ارنا - ہمارے ملک کے صدر کی جانب سے تاجکستان کے صدر کیلیے باضابطہ استقبالیہ تقریب سعد آباد محل میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستتاجکستان کے صدر دورہ ایران پہنچ گئے
تہران، ارنا- تاجکستان کے صدر "امامعلی رحمان" کچھ لمحات پہلے دورہ ایران پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر توانائی نے ان کا استقبال کیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور تاجک صدر کی ملاقات میں اٹھایا گیا؛
سیاستایران اور تاجکستان کا افغانستان میں قیام امن اور سلامتی کی باہمی کوششوں کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور تاجکستان کے صدر نے ایک ملاقات میں افغانستان میں قیام امن اور سلامتی کیلئے تہران- دوشنبہ کی کوششوں کی ضرورت پر زوردیا۔