امریکی پابندیاں
-
سیاستبرکس یکطرفہ پابندیوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے، ایرانی وزیر انصاف
ماسکو (IRNA) ایران کے وزیر انصاف نے یکطرفہ پابندیوں کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیتے ہوئے مغرب کے اس رویہ کا مقابلہ کرنے کے لیے برکس گروپ سے اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
دنیاواشنگٹن پوسٹ کا اعتراف: ایران کے خلاف امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے!
تہران (ارنا) واشنگٹن پوسٹ کے تجزیہ نگار نے ایران کے بارے میں امریکہ کے موجودہ رویہ پر تنقید کرتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکنے کو روکنے کے لیے تہران کے حوالے سے بہتر حکمت عملی بنائیں۔
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات امریکہ نے ترک کیے، نجفی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ذمہ دار رضا نجفی نے کہا کہ 13ویں حکومت نے بھی پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات کیے لیکن 2022 کے فسادات کے بعد امریکہ نے مذاکرات ترک کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی اور دیکھنا یہ ہے کہ نئی امریکی حکومت کیا پالیسی اختیار کرتی ہے۔
-
سیاستبٹر فلائی بیماری میں مبتلا بچوں کی مخصوص ڈریسنگ پر امریکی پابندی / 20 بیمار ایرانی بچے جان کی بازی ہار گئے
تہران (ارنا) ایرانی عدلیہ کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات نے امریکی حکومت کو ایران میں بٹر فلائی بیماری میں مبتلا بچوں کو 6 ارب 785 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔
-
دنیاوال اسٹریٹ جرنل: تہران کے خلاف پابندیاں ناکام / ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت مغرب کی شکست کی نشانی ہے
تہران (ارنا) وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات کا فاتح بین الاقوامی میدان میں تہران کے بے مثال اثر و رسوخ کا وارث ہوگا۔
-
سیاستایران کے معذوروں پر پابندی کون سے انسانی حقوق کے معیاروں کے مطابق ہے؟
نیویارک-ارنا- ایران میں فلاحی ادارے کے سربراہ علی محمد قادری نے اقوام متحدہ میں معذوروں کے اسلامی جمہوریہ ایران کی اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: ایران کے معذوروں پر پابندی کون سے انسانی حقوق کے معیاروں کے مطابق ہے؟
-
پاکستانپاک ایران تعاون کے حوالے سے مغرب کا دوہرا رویہ ختم ہونا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں شہید صدررئیسی کی حکومت کی سفارت کاری کو سراہتے ہوئے تہران اور اسلام آباد تعلقات میں خلل ڈالنے کی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سیاستپاک ایران تعاون، امریکہ کو تشویش!
تہران (ارنا) امریکی وزارت خارجہ پاک تہران اقتصادی تعاون کے حجم کو بڑھانے کےفیصلے پر تشویش کا شکار ہے اور ایک بار پھر ایران کے خلاف اپنی غیر موثر پابندیوں کی بیساکھی کا سہارا لے رہا ہے۔
-
سیاستیورپ کو واشنگٹن کے احکامات پر عمل نہيں کرنا چاہیے، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو جرائم پیشہ اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے واشنگٹن کے احکامات پر عمل نہيں کرنا چاہیے۔
-
سیاستامریکی اخبار : بورل نے ایران کے خلاف پابندیوں میں اضافے کی مخالفت کی
تہران-ارنا- امریکی اخـبار وال اسٹریٹ جرنل نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ میزائلوں کی وجہ سے فرانس اور جرمنی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی کوشش میں ہیں لکھا ہے: یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کے ذمہ دار نے پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نئي پابندیوں سے ایران کے ساتھ سفارت کاری کا عمل کمزور ہوگا۔
-
سیاستایران و امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ صرف پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات کے بارے میں
تہران-ارنا- ایک با خبر ذریعے نے بتایا ہے کہ ایران و امریکہ کے درمیان جو بالواسطہ پیغام کا تبادلہ ہو رہا ہے وہ صرف پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات کے تناظر میں ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیپابندیاں، ایران کی فضائي صنعت میں ترقی کو روک نہيں پائيں
کرج-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع سے وابستہ فضائی صعنتی ادارے کے سربراہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران کی فضائی صنعت پر تقریبا 40 برسوں سے پابندی عائد ہے کہا کہ ان پابندیوں کے باوجود، ہمارے ملک کی فضائي صنعت رکی نہيں ہے۔
-
دنیاایران کی جانب سے 50 ملین ڈالر سے زیادہ کا تیل ضبط کرنے پر امریکہ کا ردعمل
نیویارک( ارنا) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تہران کی بین الاقوامی امور کی عدالت کی جانب سے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کی فوری واگزاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکی پابندیاں ہمیں فلسطین کی حمایت سے نہیں روک سکتیں، ترجمان انصار اللہ یمن
صنعا (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان "محمد عبدالسلام" نے امریکی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن امریکی فیصلے سے متاثر نہیں ہوگا اور فلسطین کی حمایت میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
بلومبرگ کی رپورٹ
معیشتایران، تیل کی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ، امریکی پابندیاں بے اثر
تہران-ارنا- بلومبرگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ امرویکی پابندیوں کے باوجود، ایران میں تیل کی پیداوار نے گزشتہ 5 برس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور اس طرح سے ایران سن 2023 میں دنیا میں تیل کی پیداوارمیں اضافہ کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گيا۔
-
سیاستپابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی کا سفر جاری، علاقائي تجارت میں 40 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، صدر مملکت
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں شہید بہشتی یونیورسٹی کے طلبہ سے ایک ملاقات میں کہا کہ دشمن ایران کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش میں تھا لیکن آج ایران نے علاقائي تجارت میں 40 برس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔