-
عالم اسلاممقبوضہ سرزمینیں اب محفوظ نہیں، غیرملکی کمپنیاں چھوڑ کر چلی جائیں: یمن کا انتباہ
تہران/ ارنا- یمن کی وزارت دفاع نے مقبوضہ فلسطین میں سرگرم غیرملکی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ جلد از جلد اپنا سرمایہ مقبوضہ سرزمینوں سے باہر نکال لیں۔
-
سیاستقومی اصول اور مفادات کی بنیاد پر امریکہ کی تجویز کا جواب دیں گے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عمانی ہم منصب کے دورہ تہران اور ان کے ذریعے امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی تجویز کے بارے میں ایکس پوسٹ جاری کیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز کو رافائل گروسی کی رپورٹ پر ایران کا سخت ردعمل:
سیاستایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بے بنیاد دعوے، آئی اے ای اے کے سربراہ پر صیہونی حکومت کے دباؤ کا نتیجہ
تہران/ ارنا- آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو رافائل گروسی کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ اور ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے مشترکہ بیانیہ جاری کیا ہے جس میں آئی اے ای اے، یورپی ٹرائیکا اور امریکی حکومت کو ہر طرح کے حماقت آمیز اقدام کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے۔
-
تصویر23 نئی ایرانی ادویات کی رونمائی
ہفتے کی صبح "برکت میڈیسن ٹاؤن" میں 23 نئی ادویات کی رونمائی ہوئی۔ وزیر صحت ڈاکٹر محمدرضا ظفرقندی اور امام خمینی (رح) ایگزیکٹیو ادارے کے سربراہ پرویز فتاح کی موجودگی میں ان ادویات کی پروڈکشن لائن کا افتتاح ہوا۔
-
کالم اور تبصرےہندوستان اور پاکستان کی پانی کی جنگ؛ پورا علاقہ متاثر ہوسکتا ہے!
تہران/ ارنا- ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں ہندوستان نے "سندھ طاس معاہدہ" کو معطل کرنے کا تو اعلان کردیا ہے لیکن ماہرین نے اس اقدام کے طویل المدت نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
دنیانتن یاہو ایران کے خلاف آئی اے ای اے کے تنکے کا سہارا لے رہے ہیں!
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت نے ایران پر صحافتی اور سفارتی دباؤ ڈالنے کے لیے آئی اے ای اے کی تازہ مبینہ رپورٹ کا سہارا لیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ، صیہونیوں نے مزید 60 فلسطینیوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
تہران/ ارنا- غزہ پٹی میں صیہونیوں نے ظلم کا پہاڑ توڑتے ہوئے اب تک 54 ہزار 381 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
تصویرامام خمینی (رح) کی برسی، وزارت خارجہ کے اعلی عہدے داروں نے تجدید عہد کیا
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 37ویں برسی کے موقع پر وزیر خارجہ، ان کے نائبین اور وزارت خارجہ کے اعلی عہدے داروں نے بانی انقلاب کے مزار پر حاضری دے کر، تجدید عہد کا اعلان کیا۔
-
سیاستایران کے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ ہونے پر مبنی آئی اے ای اے کا دعوی
لندن/ ارنا- ایسوشیئیٹڈ پریس نے دعوی کیا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ نے بورڈ آف گورنرز کو اپنی مبینہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران میں 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخیرے کا حجم بڑھ کر 408 کلوگرام ہوگیا ہے۔
-
سیاستاسلامی: امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں بعض پیشرفت کا مشاہدہ کیا جارہا ہے
تہران – ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے بعض پیشرفت کا مشاہدہ کررہے ہیں۔
-
پاکستان ہندوستان میں اسلام مخالف واقعات کے بارے میں پاکستان کا بیان
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کی وزارت خارجہ نے ان حوادث کی تکرار پر جنہیں اس نے مسلمان مخالف مہم کا نام دیا ہے، اسلاموفوبیا کے تعلق سے نئی دہلی کے دوہرے معیاروں کے خلاف اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیزیادہ رائج لیور کینسر HCC کے علاج کے لئے ایرانی اور یورپی محققین کی امید افزا تحقیق
تہران – ارنا – ایچ سی سی لیور کینسرکے ٹیومر کے خلیوں کی مقاومت اور علاج کے بعد کینسر کے دوبارہ عود کرجانے کا تناسب زیادہ ہونا، تشویش کا باعث رہا ہے، لیکن ایرانی اور یورپی محققین نے پتہ لگایا ہے کہ رائج طریقہ علاج کے ساتھ ہی ایمونو تھراپی اس قسم کے کینسر کے مکمل علاج میں موثر واقع ہوسکتی ہے۔
-
سیاستعراقچی: مغرب والوں کا یہ کہنا کہ ایران میں یورینیئم کی افزودگی نہیں ہونی چاہئے، ایک طرح کی تسلط پسندی ہے
تہران – ارنا – وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اور وزارت خارجہ کے کارکنوں نے حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے نزدیک آنے کی مناسبت سے بانی انقلاب کے مزار اقدس پر حاضری دی
-
دفاعایران کے میزائل سسٹم دشمن کا طاقت کا گھمنڈ توڑنے کے لئے ہیں
تہران – ارنا – ایرانی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے ٹریننگ سینٹر کے کمانڈر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ہمارے اپنے تیار کردہ رڈاراور میزائل سسٹم آمادگی کی حالت میں ہمارے اختیارمیں ہیں، کہا ہے کہ ہم خطرات اور اپنی ذمہ داری کی بنیاد پر ٹرینںگ دے رہے ہیں تاکہ دشمن کا طاقت کا گھمنڈ توڑسکیں
-
دنیابارسلونا نے یہ کہتے ہوئے کہ غزہ فلسطینیوں کا ہے، تل ابیب کے ساتھ اپنے روابط منقطع کرلئے
تہران – ارنا – بارسلونا کی بلد یاتی کونسل نے غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بنیادی روابط منقطع کرلینے کا اعلان کردیا ہے
-
آرٹس اور ثقافتروسی یونیورسٹیوں میں بیسویں ایران ہال کا افتتاح
تہران – ارنا - ماسکو کی مالی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران، ایران ہال کا افتتاح کیا گیا
-
عالم اسلامانسان دوستانہ امداد سے اسرائیل کے بے رحمانہ غلط فائدہ اٹھانے پر اقوام متحدہ کی سخت تنقید
تہران – ارنا – اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت انسان دوستانہ امداد سے غزہ میں اپنے وحشیانہ جرائم کے ایک وسیلے کی حیثیت سے کام لے رہی ہے