31 مئی، 2025، 4:25 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85848770
T T
0 Persons

لیبلز

اسلامی: امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں بعض پیشرفت کا مشاہدہ کیا جارہا ہے

 تہران – ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے بعض پیشرفت کا مشاہدہ کررہے ہیں۔

 ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ   ایران میں زیر انرچمنٹ کی بات زیادہ تر صیہونی برادری کے لئے کہی جاتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ  ملک کے جنوب اور شمال میں  دو نئے ایٹمی بجلی گھروں کے لئے زمین لی جاچکی ہے اور ساتویں ترقیاتی پروگرام کے اختتام تک ملک میں ایٹمی بجلی کی پیداواری سطح تین ہزار میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .