امریکا
-
سیاستبقائی: صیہونی حکومت بین الاقوامی اداروں میں رکنیت کی اہل نہیں ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اقوام متحدہ کے اصول وضوابط اور عالمی برادری میں امن و آشتی پریقین نہیں رکھتی بنابریں عالمی اداروں میں رکنیت کی اہل نہیں ہے
-
سیاستتخت روانچی : ایران کے خلاف حداکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہے گی
تہران – ارنا -ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے فائنینشیل ٹائمز کے ساتھ بات چیت میں یہ کہتے ہوئے کہ ایران نے امریکا کی آئندہ حکومت سے مذاکرات کا راستہ کھلا رکھا ہے، ایران کے خلاف حداکثر دباؤ کی پالیسی کی ناکامی پر زور دیا ہے
-
سیاستایران: شہید سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کیس کی پیروی عدالتی اور قانونی اداروں کے ذریعےجاری رکھیں گے
نیویارک- ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے جمعے کے دن کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ برسوں میں بھی کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کیس کی پیروی قانونی اور عدالتی اداروں کے ذریعے کی جائے گی۔
-
عالم اسلامحماس:غزہ میں نسل کشی کا انکار،عصرجدید کے وحشیانہ ترین جرائم میں امریکی مشارکت کی عکاسی کرتا ہے
تہران – ارنا – فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے بارے میں بین الاقوامی کمیٹی کی رپورٹ کی تردید میں امریکی وزارت خارجہ کا بیان عصرجدید کے وحشیانہ ترین جرائم میں امریکی مشارکت کی ترجمانی کرتا ہے۔
-
دنیاامریکی فوج میں خودکشی میں اضافہ
تہران – ارنا – امریکی وزارت جنگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کے فوجیوں میں خودکشی بڑھ گئی ہے جو اپنے فوجیوں کا ذہنی انتشار کنٹرول کرنے میں پنٹاگون کی ناکامی کا ثبوت ہے
-
عالم اسلامسید الحوثی: امریکی بنکر بسٹر بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی ہورہی ہے
تہران – ارنا – انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جارہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔
-
سیاستپزشکیان: ایران دنیا میں امن وسلامتی چاہتا ہے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج دنیا کو یقین ہوگیا ہے کہ ایران عالمی امن و سلامتی چاہتاہے، کہا ہے کہ ایٹمی میدان میں ایران جو کچھ کررہا ہے وہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے قوانین اور اصول وضوابط کے عین مطابق ہے
-
سیاستعراقچی: ایران اپنے مد نظر فرد کو اپنے ملک کا صدر منتخب کرنے کے امریکی عوام کے حق کا احترام کرتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا، ایران اپنے مدنظر فرد کو صدر منتخب کرنے کے امریکی عوام کے حق کا احترام کرتا ہے اور ہمارے سامنے جو راستہ ہے وہ بھی ایک انتخاب ہے اور یہ انتخاب احترام سے شروع ہوتا ہے
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج نے امریکی ڈرون مار گرانےکی فوٹیج جاری کردی ہیں
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے یمن میں امریکا کے ایک اور ایم کیو نائن ریپر نوعیت کا ڈرون مارگرائے جانے کی خبردی ہے اور یمن کی مسلح افواج نے اب سے تھوڑی دیر قبل اس کی فوٹیج جاری کردی ہیں
-
سیاستپزشکیان: ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے
-
دنیاپولنگ اسٹیشنوں پر انجام پانے والے سروے کے مطابق 72 فیصد امریکی اپنے ملک کی پالیسی سے نا راض ہیں
تہران – ارنا – امریکا کے صدارتی الیکشن کے پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ دے کر نکلنے والوں سے کئے گئے سروے کے مطابق 72 فیصد امریکی اس راہ سے نا راض ہیں جو ان کے ملک نے اختیار کر رکھی ہے۔
-
پاکستان جماعت اسلامی پاکستان: امریکی لیڈران اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں
اسلام آباد – ارنا – امیرجماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ساتھ دینے کی وجہ سے امریکا میں جمہوری اقدار پر تاریکی سایہ فگن ہے اور امریکی لیڈران اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
سیاستبقائی: ایرانی عوام کے خلاف امریکا کا غیر قانونی دباؤ آج تک جاری ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دوران امریکا کی جانب سے صدام حکومت کی ہمہ گیر حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکا کے غیر قانونی اور ظالمانہ دباؤ کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔
-
دفاعڈپٹی کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب : دشمن کو مناسب جواب دیا جائےگا
تہران – ارنا – پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ دشمن جو بھی دشمنانہ اقدام کرے گا اس کا منھو توڑ جواب دیا جائے گا
-
سیاستجنرل سلامی: عالمی تفرقہ اور دہشت گردی امریکی پالیسیوں کی دین ہے
تہران – ارنا – پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے اس بات پر زور دیتا ہوئے کہ امریکا کو جیسا وہ ہے اسی شکل میں پہچاننے کی ضرورت ہے کہا ہے کہ عالم اسلام میں خونریز تفرقہ اور تکفیری دہشت گردی امریکی سیاست کی دین ہے
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج کی شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز کی رونمائی
تہران – ارنا - یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی
-
سیاستامریکا اور یورپ نے اسرائیلی حکومت کو مسلح کیا اور بے حیائی کے ساتھ اس کے ہر انسانیت سوز جرم کا دفاع کرتے ہیں
تہران – ارنا – صدر ایران نے تہران میں حماس کے نمائندہ دفتر میں جاکر حماس کے سیاسی بیوروکے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کی تعزیت پیش کی اور کہا کہ امریکا اور یورپی ممالک نے اسرائیلی حکومت کو مسلح کیا اور پوری بے حیائی کے ساتھ ہر انسانیت سوز جرم کا دفاع کررہے ہیں
-
دنیاامریکی پولیس نے فلسطین کے حامی طلبا کو گرفتار کرلیا
تہران – ارنا – امریکی پولیس نے مینے سوٹا یونیورسٹی کی ایڈمنسٹریشن کی عمارت میں داخل ہونے والے طلبا کو گرفتارکرلیا
-
عالم اسلام المیادین نے شام میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملے کی خبردی ہے
تہران – ارنا – المیادین نے منگل کی صبح شام کے خراب الجبر نامی علاقے میں امریکا کے فوجی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے
-
سیاستبقائی : یمن پر امریکا اور برطانیہ کی فضائی جارحیت صیہونیوں کے جرائم میں ان کی مشارکت کی دلیل ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی فضائی جارحیت کو صیہونی حکومت کے جرائم میں ان کی مشارکت کی دلیل قرار دیا ہے
-
سیاستعراقچی: ایران کے خلاف مغرب کی نئی پابندیوں سے موجودہ صورتحال میں کوئی مدد نہیں کرے گی
امان – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی نئي پابندیاں مخاصمانہ ہیں جن سے موجودہ حالت میں کوئی مدد نہیں ملے گی
-
سیاستعراقچی: مسقط مذاکرات علاقے کے خاص حالات کی وجہ سے رک گئے ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات علاقے کے خاص حالات کی وجہ سے رک گئے ہیں
-
عالم اسلامامریکا اور عرب ملکوں کو عراق کی اسلامی استقامتی تحریک کا انتباہ
تہران – ارنا – حزب اللہ عراق نے ایک بار پھر امریکا اور اس کے پٹھو عرب ملکوں کو علاقے میں توانائی کی جنگ شروع ہونے کی بابت خبردار کیا ہے
-
سیاستامریکی عوام یہ نہیں سمجھ پارہے ہیں کہ ان کا صدرکون ہے، بائیڈن یا نتن یاہو؟
تہران – ارنا – ایران کی مصلحت نظام کونسل کے رکن محسن رضائی نے کہا ہے کہ نتن یاہو جرائم پیشہ اور دہشت گرد ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکا کے مالی ذخائر اور بموں سے کام لے رہا ہے
-
سیاستبقائی: صیہونی امریکا کے انتخابات میں اپنا اثرورسوخ استتعمال کررہے ہیں
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ کو پورے علاقے میں پھیلانے کے لئے امریکا کے آئندہ انتخابات کے نتائج کے حوالے سے اپنا شر پسندانہ اثرورسوخ استعمال کررہی ہے
-
سیاستبقائی : امریکا اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ ایران پر دوسروں کے امور میں مداخلت کا الزام لگائے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکا کی اندرونی سلامتی کی وزارت کی سالانہ رپورٹ پر جس میں ایران پر امریکی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا گیا ہے ردعمل میں کہا ہے کہ دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں غیر قانونی مداخلت کے حوالے سے امریکا کا ماضی بہت طولانی ہے اور وہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ دوسروں پر اس تعلق سے الزام لگائے
-
عالم اسلامیمن ميں امریکا کے گیارھویں ڈرون کی تباہی
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نےتازہ فوجی کارروائی میں امریکا کے MQ9 ڈرون کے تباہ ہوجانے کی خبر دی ہے
-
سیاستپزشکان: ہزاروں انسانوں کے قتل عام پر مغرب کی خاموشی ان جرائم کی تائيد ہے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکان نے ہزاروں بے گناہ انسانوں کے قتل عام پر مغرب کی خاموشی کو ان جرائم کی تائید قرار دیا ہے
-
سیاستکنعانی: صیہونی حکومت کے اقدامات بغیر جواب کے نہیں رہيں گے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے بارے میں کہا ہے کہ ہم سلوگن نہیں دیتے، عمل کرتے ہیں اور جو بھی ایران کی قومی سلامتی کے خلاف اقدام کرے گا اس کو اس کی مہم پسندی کا جواب ضرور ملے گا
-
دنیاگارڈین: اسرائيل نے سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے امریکا کو بے حیثیت کردیا ہے
تہران – ارنا – روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک کردی ہے