ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران میں زیر انرچمنٹ کی بات زیادہ تر صیہونی برادری کے لئے کہی جاتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ملک کے جنوب اور شمال میں دو نئے ایٹمی بجلی گھروں کے لئے زمین لی جاچکی ہے اور ساتویں ترقیاتی پروگرام کے اختتام تک ملک میں ایٹمی بجلی کی پیداواری سطح تین ہزار میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔
آپ کا تبصرہ