ارنا کے مطابق ماسکو کی مالی یونیورسٹی میں ایران ہال کی تقریب میں بعض روسی حکام، یونیورسٹی کےعہدیداران اور اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ثقافتی میشن کے ایک وفد نے شرکت کی۔
یہ روسی یونیورسٹیوں میں بیسواں ایران ہال ہے جس کی دیواریں، فارسی کے عظیم شعرا کے اشعاراور مخصوص ایرانی نقش ونگار سے مزید کی گئی ہیں۔
اس ہال میں ایران کے بارے میں روسی، انگریزی اور فارسی زبان میں سو سے زائد کتابیں رکھی گئی ہیں ۔
بتایا گيا ہے کہ ایران سے متعلق سیمیناروں اور نشستوں کا انعقاد اس ہال میں کیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ