روس
-
سیاستعراقچی : ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیئے ہیں
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران سے روس کے لئے بیلسٹک میزائل بھیجنے جانے کے مغربی دعوے کی سختی سے تردید کی ہے
-
سیاستماسکو: تہران کے ساتھ زنگزورکے بارے میں سمجھوتوں کی پابندی اور ایران کی ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان
تہران – ارنا – روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شویگو نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان سے ملاقات میں زنگزور کے بارے میں اپنے ملک کے اٹل موقف پر زور دیا ہے
-
سیاستکنعانی: ایران کبھی بھی روس اور یوکرین کے تنازعہ کا حصہ نہیں رہا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران کے آغاز سے اب تک ، اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی اس تنازعہ اور فوجی کشمکش کا حصہ نہیں رہا ہے اور اس نے ہمیشہ اس بحران کو ختم کرنے کے لیے دو طرفہ مذاکرات اور سیاسی راہ حل کی حمایت کی ہے۔
-
سیاستروس میں ایران کے سفیر: ایران و روس کے صدور برکس اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے
تہران - ارنا - روس میں ایران کے سفیر نے کہا ہےکہ صدر مسعود پزشکیان روس میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت اور ولادیمیر پوتین اور دیگر سربراہان مملکت سے ملاقات کریں گے۔
-
سیاستروس کو بیلسٹک میزائل دینے کے دعوے پر اقوام متحدہ میں ایران کی نمائندگی کا ردعمل
نیویارک - ارنا - روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی مبینہ رپورٹوں کے جواب میں اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے تنازعہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
سیاستایران: یوکرین میں جنگ طولانی ہونے کی وجہ امریکہ اور اس کے اتحادی
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے یوکرین تنازعہ میں تہران کے کردار کے بارے میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے "بے بنیاد اور گمراہ کن" الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی اس ناقابل تردید حقیقت کو چھپا نہیں سکتے کہ مغرب خاص طور پر امریکہ کی جانب سے جدید ترین اسلحے کی ترسیل کی وجہ سے یوکرین کی جنگ طولانی ہوئی ہے اور عام شہریوں اور شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔
-
سیاستایران کا قفقاز خطے میں جغرافیائی تبدیلیوں سے گریز پر زور۔
تہران (IRNA) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خطے میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سرحدوں میں کسی قسم کی تبدیلیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران علاقائی امن و سلامتی کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
دنیاایران کے ساتھ جامع معاہدہ مستقبل قریب میں مکمل ہوجائے گا
ماسکو- ارنا- روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس باہمی تعاون کے جامع معاہدے کی تیاری پر کام کررہے ہیں اوربہت جلد یہ معاہدہ تیار ہوجائے گا
-
دنیالاؤروف: ایران اشتعال انگیز اقدامات کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا
تہران- ارنا- روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ تہران میں حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر مبنی دہشت گردانہ حملہ ایران کو مشتعل کرنے کے لئے تھا لیکن تہران اشتعال انگیز اقدامات کے زیر اثر کبھی نہیں آئے گا
-
سیاستکنعانی: روسی فوجیوں کو ٹریننگ دینے کے لئے یوکرینی سرحد کے اندر ایک ایرانی فوجی کی موجودگی کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے روسی فوجیوں کو ٹریننگ دینے کے لئے یوکرینی سرزمین کے اندر ایک ایرانی فوجی کی موجودگی کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی ہے
-
آرٹس اور ثقافتبرکس ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے کے لیے فلم فنڈز بنانے کی تجویز
ماسکو(ارنا) ایران نے بریکس کے رکن ممالک نے ثقافتی تبادلے کی غرض سے فلم فنڈز کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔
-
سیاستایران کے نئے وزیر خارجہ عباس عراقچی کو روسی وزیر خارجہ کی مبارکباد
تہران – ارنا – روس کے وزیر خارجہ سرگئ لاؤروف نے اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر سید عباس عراقچی کو مبارکباد پیش کی ہے
-
دفاعایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ میں ایرانی ڈرونز کی دھوم
تہران (ارنا) "فاؤنڈیشن فار دی ڈیفنس آف ڈیموکریسیز" نے وائٹ ہاؤس کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ڈرون یوکرین اور اسرائیل سے بہت آگے جا چکے ہیں اور کم از کم دو دیگر براعظموں میں دیکھے گئے ایرانی ڈرون بین الاقوامی تنازعات میں ایرانی ہتھیاروں کی صلاحیت کے عکاس ہیں۔
-
دنیاروس میں برکس کے انڈسٹری منسٹرز کا اجلاس
ماسکو (ارنا) برکس ممالک کے وزرائے صنعت کا 8 واں اجلاس روس کے شہر نیژنینووگرود میں جمعہ کی شام اختتام پذیر ہوا
-
دنیابرکس کے رکن ملکوں کے شہروں کے درمیان باہمی تجربات شیئر کرنے کی تیاری
ماسکو – ارنا – روس جو اس وقت برکس کا سربراہ ہے اس تنظیم کے رکن ملکوں کے شہروں کی بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی تیاری کررہا ہے
-
دفاعروس میں نمائش، ایرانی ڈرون "مہاجر10" کی صلاحیتوں کا مظاہرہ+ویڈیو
ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پویلین میں 10ویں روسی بین الاقوامی تکنیکی و فوجی نمائش کے پہلے دن ایران کی دفاعی صنعت خاص طور پر ڈرون طیاروں اور اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کا استقبال کیا گيا ۔
-
سیاستتہران ماسکو تعاون کے سمجھوتے طویل المیعاد اور اسٹریٹیجک ہیں
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور روس کے تعاون کے سمجھوتے طویل المیعاد اور اسٹریٹیجک ہیں نیز مختلف شعبوں منجملہ فوجی شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
دنیا روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران سے امریکی تھنک ٹینک کی وحشت
تہران – ارنا – امریکی تھنک ٹینک ڈیفنس اف ڈیموکریسی فاؤنڈیشن نے روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
دنیاہنیہ کے قتل کے معاملے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، روس
تہران- ارنا- روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے تہران میں اسماعیل نیہ کے قتل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
سیاستپزشکیان: روس کے ساتھ روابط کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسٹریٹیجک حلیف کی حیثیت سے روس کے ساتھ روابط کے فروغ کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شمار کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دفاعجنرل باقری: ایران اور روس کے روابط اسٹریٹیجک، گہرے اور طویل المیعاد ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے ایران اور روس کے روابط کو اسٹریٹیجک، گہرے اور طویل المیعاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتوں کی تبدیلی سے تہران اور ماسکو کے روابط میں خلل نہیں آسکتا۔
-
دنیاروس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری تہران پہنچ گئے
ماسکو – ارنا – روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری سرگئی شویگو طے شدہ پروگرام کے تحت باہمی روابط اور علاقائی نیز بین الاقوامی تغیرات پر تبادلہ خیا ل کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
-
سیاستماسکو اور تہران کے درمیان تعاون صیہونی حکومت کی جارحیت کو روک سکتا ہے، باقری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: تہران و ماسکو کے درمیان تعاون خطے کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈالنے والی صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو روک سکتا ہے۔
-
سیاستباقری اور لاؤروف کی ٹیلیفونی گفتگو، اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے عوامل اور اہداف کا جائزہ
ماسکو- ارنا – روسی وزارت خارجہ نے جمعرات کی شام ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی کے ساتھ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاؤروف کی ٹیلیفونی گفتگو کی خبردی ہے
-
دنیابرکس کا سوئفٹ کے طرز پر اپنا مالیاتی ٹرانزیکشن سسٹم ہوگا
ماسکو- ارنا – روس کے سینٹرل بینک کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے رکن ممالک باہمی مالیاتی ٹرانزیکشن کے لئے، سوئفٹ کے طرز پر اپنا سسٹم قائم کرنے پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
-
سیاستاقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی طلبا کا احتجاج
مشہد (ارنا) آج بروز جمعہ، مشہد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے طلباء نے پیرس 2024 کے اولمپک گیمز میں صیہونی کھلاڑیوں کی شرکت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
معیشت روسی گیس کی ایران منتقلی سمجھوتے کی تفصیل/ ایران خطے میں گیس کی سپلائی کا مرکز بن رہا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر نے شمال جنوب گیس سپلائی کی پائپ لائن کے پروجکٹ کو بہت بڑا منصوبہ قرار دیا جو ایران کو علاقے میں گیس کی سپلائی کا مرکز بنادے گا
-
دنیایک طرفہ پابندیوں کے خلاف ہیں، برکس پارلیمنٹری فورم
ماسکو - ارنا - سینٹ پیٹرزبرگ میں برکس کے رکن ممالک کے دسویں اجلاس کے اختتامی بیان میں اعلیٰ پارلیمانی عہدیداروں نے یکطرفہ اقدامات کے منفی اثرات کے پر تشویش ظاہر کی اور اس کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
سیاستقالیباف نے بریکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کئے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے جس میں اراکین کے درمیان تجارتی اور مالیاتی تعلقات کو فروغ دینے اور یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے پر زور دیا گيا ہے۔
-
دنیامیں برکس میں ایران کی مستقل رکنیت پر خوش ہوں، پوتین
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔