31 مئی، 2025، 9:46 AM
Journalist ID: 5632
News ID: 85848227
T T
0 Persons

لیبلز

روسی یونیورسٹیوں میں بیسویں ایران ہال کا افتتاح

 تہران – ارنا - ماسکو کی مالی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران، ایران ہال کا افتتاح کیا گیا

ارنا کے مطابق ماسکو کی مالی یونیورسٹی میں ایران ہال کی تقریب میں بعض روسی حکام، یونیورسٹی کےعہدیداران اور اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ثقافتی میشن کے  ایک وفد نے شرکت کی۔

روسی یونیورسٹیوں میں بیسویں ایران ہال کا افتتاح

 یہ روسی یونیورسٹیوں میں بیسواں ایران ہال ہے جس کی دیواریں، فارسی کے عظیم شعرا کے اشعاراور مخصوص ایرانی نقش ونگار سے مزید کی گئی ہیں۔

روسی یونیورسٹیوں میں بیسویں ایران ہال کا افتتاح

 اس ہال میں ایران کے بارے میں روسی، انگریزی اور فارسی زبان میں سو سے زائد کتابیں رکھی گئی ہیں ۔

روسی یونیورسٹیوں میں بیسویں ایران ہال کا افتتاح

بتایا گيا ہے کہ ایران سے متعلق سیمیناروں اور نشستوں کا انعقاد  اس ہال میں کیا جائے گا۔   

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .