-
دنیاروس کے ایئربیسز کو نشانہ بنایا گیا، روس کی وزارت دفاع نے تصدیق کردی
تہران/ ارنا- روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے روس کی ایئربیسز کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ سرزمینوں پر یمن کا میزائلی حملہ، 300 صیہونی کالونیوں میں بھگدڑ مچ گئی
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یمن کے میزائلی حملے کے موقع پر مقبوضہ سرزمینوں میں واقع 300 صیہونی بستیوں میں سائرن بجنے لگا۔
-
سیاستدشمنوں کی سازشوں کو بے اثر کرنے کے لیے وینزویلا کے دورے پر آئے ہیں: اسپیکر قالیباف
تہران/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اپنے دورہ وینزویلا کے موقع پر کہا ہے کہ ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ کراکاس دونوں ممالک کے دشمنوں کی سازشوں کو بے اثر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
-
معیشتایران اور عمان تجارت کا حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے پرعزم
تہران/ ارنا- ایران اور عمان کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کے سربراہ جمال رازقی نے بتایا کہ صدر پزشکیان کے دورہ عمان کے موقع پر تہران اور مسقط نے باہمی تجارت کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ٹھوس فیصلہ کیا۔
-
تصویرفندقلو جنگل
ایران کے شمال مغرب میں واقع صوبہ اردبیل میں "فندق لو" جنگلی علاقہ جو علاقے کے ایکو سسٹم میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس کے علاوہ لاتعداد سیاحوں کو بھی اپنی جانب کھینچ لاتا ہے۔
-
عالم اسلامبنگلہ دیش، شیخ حسینہ نے عوام کو منظم طریقے سے کچلا ہے، آئی سی ٹی
تہران/ ارنا- بنگلہ دیش کے عدالتی نظام نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کو گزشتہ سال کے خونیں واقعات کا کہ جس کے بعد وہ استعفی دینے اور ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئیں، ذمہ دار ٹہراتے ہوئے ان پر مخالفین کو منظم طریقے سے سرکوب کرنے کا فرد جرم عائد کیا ہے۔
-
دفاعیو این کی امن افواج میں بنیاد اصلاحات کی ضرورت ہے، رہبر انقلاب کے فوجی مشیر
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب کے فوجی مشیروں کی ٹیم کے نائب سربراہ بریگیڈیئر جنرل ناصر آراستہ نے عالمی یوم امن افواج کے موقع پر کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی امن افواج بہت سے محاذوں پر ناکامی کا شکار ہوئی ہیں لہذا اس کے ڈھانچے میں بنیادی اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: فارسی زبان سفارتی مکالموں میں منفرد کردار ادا کرتی ہے
تہران- ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ فارسی زبان حکمت، تاریخ اور قدیم تہذیب کی حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارسی زبان ترقی یافتہ زندہ تہذیب ہے جو ہندوستان سے لے کر بلقان تک اثرانداز رہی ہے اور یہ اب بھی سفارتی مکالموں میں منفرد کردار ادا کر سکتی ہے۔
-
تصویرپیرس سینٹ جرمین کی فرانسیسی ٹیم کی چیمپئن شپ کا جشن
پیرس سینٹ جرمین کی فرانسیسی فٹ بال ٹیم یورپی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں اٹلی کے انٹر میلان کو 5-0 کے اسکور سے شکست دینے میں کامیاب ہوگئی اور اس مقابلے میں پہلی بار چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
پاکستانایک نئے عسکریت پسند گروپ نے پاکستانی کشمیر میں اپنی موجودگی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد، "تحریک طالبان کشمیر" نامی ایک گروپ نے اپنی موجودگی کا اعلان کیا ہے اور اپنا مقصد، نام نہاد، ہندوستان اور پاکستان دونوں کے ساتھ محاذ آرائی اور کشمیر کے پورے علاقے کی آزادی قرار دیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران میں 23 نئی فارماسیوٹیکل مصنوعات کی نقاب کشائی
تہران - ارنا - برکت ہیلتھ اینڈ فارماسیوٹیکل گروپ میں تیار کردہ 23 نئی مصنوعات نقاب کشائی کی گئی۔ ان مصنوعات کی بدولت زرمبادلہ میں 43 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔
-
سیاستایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: برکس، معاشی طاقتوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا قیمتی موقع ہے
تہران - ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ برکس سربراہی اجلاس میں ایران کے پارلیمانی وفد کی شرکت دنیا کے طاقتور اقتصادی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے اور پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا ایک قیمتی موقع ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: بورڈ آف گورنرز (IAEA) کے کسی بھی نامناسب اقدام کا مناسب جواب دیں گے
تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ نے IAEA کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ اگلے ہفتے منعقد ہونے والے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں سیاسی اقدام سے پرہیزکرتے ہوئے ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعاون پر منصفانہ رائے دیں کیونکہ ایران یورپی فریقین کے کسی بھی نامناسب اقدام کا مناسب جواب دے گا۔
-
تصویرتہران، ایران کے یہودی شہریوں نے بھی بانی انقلاب کی یاد کو تازہ کیا
ایران کے یہودیوں نے بھی اپنی عبادت گاہوں میں بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے پروگرام کا اہتمام کیا اور امام خمینی (رح) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے توریت اور زبورخوانی کی۔ تہران کے یوسف آباد محلے میں واقع کنیسہ میں منعقدہ اس پروگرام میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے بانی انقلاب کی شخصیت اور مختلف الہی مذاہب من جملہ یہودی دینی رہنماؤں کے ساتھ ان کے رابطے پر روشنی ڈالی۔