IRNA Urdu
3 جون، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • تہران میں ویٹیکن کے سفیر اور وزیر فرہنگ و اسلامی تشہیر کی ملاقات اور گفتگو

    سیاستتہران میں ویٹیکن کے سفیر اور وزیر فرہنگ و اسلامی تشہیر کی ملاقات اور گفتگو

    تہران/ ارنا- ایران میں ویٹیکن کے سفیر آندرے یوزووچ نے پیر کے روز وزیر فرہنگ و اسلامی تشہیر سید عباس صالحی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2025-06-02 23:29
  • غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات کو روکنا ہوگا، اسپین کے وزیراعظم

    دنیاغزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات کو روکنا ہوگا، اسپین کے وزیراعظم

    تہران/ ارنا- اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے اپنے ملک میں ایک ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں تباہی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    2025-06-02 23:17
  • ایران کی قومی فٹبال ٹیم کا پریکٹس سیشن

    تصویرایران کی قومی فٹبال ٹیم کا پریکٹس سیشن

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم "ٹیم ملّی" کے کوچ امیر قلعہ نوعی نے دوحہ میں قطر کی ٹیم سے مقابلے سے قبل تہران میں پریکٹس سیشن کروایا۔ درپیش مقابلہ، ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلوں کے تحت انجام پائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران پہلے ہی ضروری پوائنٹس حاصل کرکے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے اور یہ مقابلہ محض پہلے سے طے شدہ شیڈول کے تحت انجام پا رہے ہیں۔

    2025-06-02 22:56
  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور جرمن وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    سیاستوزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور جرمن وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے پیر کی شام کو اپنے جرمن ہم منصب یوہان وادہ فول سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

    2025-06-02 20:47
  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی، بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی سازش کا تسلسل: حماس

    عالم اسلاممسجد الاقصی کی بے حرمتی، بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی سازش کا تسلسل: حماس

    تہران/ ارنا- حماس تحریک نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    2025-06-02 20:33
  • ایران میں تیل کو ریفائن کرنے کی گنجائش روزانہ 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی

    معیشتایران میں تیل کو ریفائن کرنے کی گنجائش روزانہ 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی

    تہران/ ارنا- ایران کی تیل کی ریفائننگ کی قومی کمپنی کے نائب سربراہ محمد علی دادور نے بتایا ہے کہ روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش بڑھ کر 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

    2025-06-02 19:00
  • افزودگی کے حق کو نظرانداز کیا تو معاہدہ کا کوئی امکان نہیں رہے گا، سید عباس عراقچی

    قاہرہ، مصر کے وزیر خارجہ کے ساتھ عراقچی کی مشترکہ پریس کانفرنس:

    سیاستافزودگی کے حق کو نظرانداز کیا تو معاہدہ کا کوئی امکان نہیں رہے گا، سید عباس عراقچی

    تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو مصر کے دورے پر ہیں، اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔

    2025-06-02 18:10
  • سید عباس عراقچی کی مصر میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو

    سیاستسید عباس عراقچی کی مصر میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو

    تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے اپنے دورہ مصر کے موقع پر ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی۔ مصر کے وزیر خارجہ بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔

    2025-06-02 17:43
  • ای سی او ٹرانسپورٹ منسٹرز کا 13 واں اجلاس

    تصویرای سی او ٹرانسپورٹ منسٹرز کا 13 واں اجلاس

    ECO ٹرانسپورٹ منسٹرز کا 13 واں اجلاس پیر کی صبح ECO کوریڈور نیٹ ورک کے فریم ورک کے اندر ٹرانسپورٹ تعاون کے موضوع پر منعقد ہوا۔ اجلاس کی ایرانی منسٹر فرزانہ صادق نے کی۔

    2025-06-02 15:09
  • ایرانی پولیس کی کارکردگی قابل تعریف ہے، تہران میں پاکستانی سفیر

    پاکستانایرانی پولیس کی کارکردگی قابل تعریف ہے، تہران میں پاکستانی سفیر

    اسلام آباد- ارنا - تہران میں پاکستانی سفیر نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے ایرانی پولیس کے تعاون اور کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس مذموم رجحان کو روکنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

    2025-06-02 14:57
  • ایران وزارت خارجہ: ایران کی ریڈلائن امریکی تجویز پر ہمارے ردعمل کی بنیاد ہوں گی

    سیاستایران وزارت خارجہ: ایران کی ریڈلائن امریکی تجویز پر ہمارے ردعمل کی بنیاد ہوں گی

    تہران- ارنا- ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو تجویز کردہ منصوبے کے بارے میں IRNA کے سوال کے جواب میں، وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کوئی بھی تجویز جو ریڈیکل اور غیر قابل عمل مطالبات پر مبنی ہو اور جس میں ایرانی عوام کے جائز حقوق اور مفادات کو نظر انداز کیا گیا ہو، یقینی طور پر ہمارے لیے قابل قبول نہیں۔

    2025-06-02 12:53
  • لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: امام خمینی (رح) کے افکار پوری طاقت کے ساتھ موجود ہیں

    عالم اسلاملبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: امام خمینی (رح) کے افکار پوری طاقت کے ساتھ موجود ہیں

    تہران- ارنا- لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی (رح) کی فکر پوری طاقت کے ساتھ منظرعام پر موجود ہے اور امت اسلامیہ اس شفاف اسلام کی روشنی دیکھ رہی ہے جسے آپ نے اپنی انقلابی سوچ سے پھیلایا۔

    2025-06-02 11:39
  • صدر ایران: جو لوگ ایران میں بحران چاھتے ہیں وہ ہمارے خیر خواہ نہیں ہیں

    سیاستصدر ایران: جو لوگ ایران میں بحران چاھتے ہیں وہ ہمارے خیر خواہ نہیں ہیں

    تہران- ارنا- صدر ایران نے کہا کہ جو لوگ سرحدوں کے اس پار بیٹھے ہیں اور ایران میں بحران چاہتے ہیں وہ ہمارے خیر خواہ نہیں ہیں۔

    2025-06-02 11:10
  • ایرانی وزیر خارجہ: امریکہ کے خط کا جواب تیار کیا جا رہا ہے

    سیاستایرانی وزیر خارجہ: امریکہ کے خط کا جواب تیار کیا جا رہا ہے

    تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران امریکہ مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال اور حال ہی میں امریکہ کی جانب سے عمان کے راستے ایران کو بھیجے گئے خط کے بارے میں کہا کہ اس خط کا جواب تیار کیا جا رہا ہے۔

    2025-06-02 09:41
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh