-
سیاستصدر پزشکیان: اگر ہم امام رحمت اللہ علیہ کے کہنے پر عمل کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہم سے منھ زوری نہیں کرسکتی/ ہم اپنے ایٹمی حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امام ( رحمت اللہ علیہ ) نے وصیت کی شکل میں جو یاد گار ہمارے لئے چھوڑی ہے، وہ وہی چیز ہے جس کا حکم خداوند عالم نے قرآن کریم میں مسلمانوں کو دیا ہے اور اگر ہم امام رحمت اللہ علیہ کی نصیحتوں پر عمل کریں اور ان کی پابندی کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہم سے منھ زوری نہیں کرسکتی
-
سیاستعراقچی: انصاراللہ کے فیصلوں میں ہمارا کوئی کردار نہیں ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصر کے الاخباریہ ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ انصار اللہ یمن کے فیصلوں میں ہمارا کوئي کردار نہیں ہے
-
تصویرحضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے پینتس پروگراموں میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 1990 سے ہر سال حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی برسی کے مرکزی پروگرام سے خطاب کیا ہے۔ یہ تصاویر امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتس برسی کے اجتماعات سے متعلق ارنا کے آرکائیو میں موجود تصاویر کے مجموعے سے منتخب کی گئی ہیں۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے بوڑد آف گورنرس کو سیاسی محرکات کے تحت ہر اقدام کے نتائج کی بابت ایران کے نائب وزیر خارجہ ا نتباہ
تہران – ارنا – ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ سیاسی محرکات کے تحت بورڈ آف گونرس کی رکن بعض حکومت کا اقدام آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کے تعاون میں رکاوٹ بن سکتا ہے
-
سیاستعراقچی: امریکی تجویز میں ابہامات بہت ہیں اور افزودگی ہماری ریڈ لائن ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی تجویز مل گئی ہے لیکن اس میں ابہامات بہت ہیں اور ہم اپنے اصولی موقف اور قومی مفاد کی بنیاد پر آئںدہ دنوں میں اس کا جواب دیں گے
-
سیاستصدر ایران نے APAC میں ملک کی رکنیت کے قانون کا سرکولیشن جاری کردیا
تہران – ارنا – صدر مملکت ڈااکٹر پزشکیان نے ایشیا پیسیفک ایکریڈیشن کوآپریشن APAC میں ایران کی رکنیت کے قانون پر عمل درآمد کے لئے، وزارت خارجہ اور ملک کے نیشنل اسٹینڈرڈ محکمے کے لئے سرکولیشن جاری کردیا
-
پاکستانایک سال میں ایران سے 34 ہزار غیر قانونی پاکستانی مہاجرین واپس بھیجے گئے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے محکمہ پاسپورٹ و ایمیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ایران سے 34 ہزار غیر قانونی پاکستانی مہاجرین کو واپس کیا گیا
-
پاکستانکراچی میں حضرت امام خمینی کی برسی کا عظیم الشان اجتماع
اسلام آباد – ارنا – کراچی میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کی مناسبت سے، امام خمینی اور وحدت اسلامی کے زیر عنوان ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس میں ممتاز سیاسی اور مذہبی عمائدین نے شرکت کی
-
سیاستعراقچی: اسلامی جمہوریہ ایران لبنان میں وحدت کی حمایت کرتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور اہم ترین علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا
-
سیاستصدر ایران: مختلف ملکوں کے ساتھ تعاون میں توسیع، ایران کو مستحکم کرتی ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین، جہموریہ آذربائیجان اور کیوبا سمیت مختلف ملکوں کے لئے ایران کے نئے سفیروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف ملکوں کے ساتھ روابط کا استحکام ملک کو دباؤ اور جھٹکوں کے مقابلے میں مستحکم بناتا ہے
-
سیاستپزشکیان: ایران نے مذاکرات کا استقبال کیا ہے لیکن منھ زوری کی مذاکرات ميں کوئی جگہ نہيں ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیوزی لینڈ کی نئی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا خیر مقدم کیا اور اب بھی کرتے ہیں لیکن گفتگو اور مذاکرات کا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی فریق اپنی بات منوانے کے لئے زور زبرستی نیہں کرے گا
-
دنیاصیہونیوں کی دردناک صبح! غزہ میں 3 غاصب فوجی ہلاک، 2 زخمی
تہران/ ارنا- صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔
-
-
سیاستایران، لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے لیے خاص اہمیت کا قائل ہے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورہ مصر مکمل کرکے منگل کی صبح کو بیروت کے رفیق حریری ایئرپورٹ پہنچ گئے۔
-
سیاستاسپیکر قالیباف کراکاس کے دورے پر، وینزویلا کے صدر سے ملاقات
تہران/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اپنے دورہ کراکاس کے موقع پر وینزویلا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستتنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیروں کو ایران کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران اور مصر کے درمیان سیاسی تعاون اور اعتماد بے مثال سطح تک پہنچ گئی ہے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور مصر کے درمیان سیاسی تعاون اور اس سے بڑھ کر اعتماد اور اطمینان بے مثال سطح تک پہنچ گئی ہے۔