ارنا کے مطابق صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے آئين کی دفعہ 123 کے مطابق، ایشیا پیسیفک ایکریڈیشن کوآپریشن APAC میں اسلامی جمہوریہ ایران کی رکنیت کے قانون پر عمل درآمد کا سرکولیشن وزارت خارجہ اور نیشنل اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن کے لئے جاری کردیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے بدھ 16 اپریل کو APAC میں ملک کی رکنیت کا بل پاس کردیا تھا اور 14 مئی 2025 کو ایران کی نگراں کونسل نے اس کی توثیق کردی تھی۔
آپ کا تبصرہ