ایران کی قومی فٹبال ٹیم "ٹیم ملّی" کے کوچ امیر قلعہ نوعی نے دوحہ میں قطر کی ٹیم سے مقابلے سے قبل تہران میں پریکٹس سیشن کروایا۔ درپیش مقابلہ، ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلوں کے تحت انجام پائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران پہلے ہی ضروری پوائنٹس حاصل کرکے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے اور یہ مقابلہ محض پہلے سے طے شدہ شیڈول کے تحت انجام پا رہے ہیں۔

2 جون، 2025، 10:56 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .