دوحہ
-
عالم اسلامحماس نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کی پیش کش قبول کرلی، گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے مصر اور قطر کی پیش کردہ تجویز پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
تصویردوحہ، دفاع اور جہاز رانی کی آٹھویں نمائش
قطر کے دار الحکومت دوحہ میں دفاع اور جہاز رانی کی آٹھویں نمائش 4 مارچ سے 6 مارچ تک منعقد ہوئي جس میں دنیا کے 80 ملکوں نے حصہ لیا۔
-
سیاستافغانستان میں امن و استحکام میں رابطہ گروپ کا کردار اہم ہے، ایرانی سفیر
کابل (ارنا) افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ اگرديگر ممالک بھی علاقائی رابطہ کمیٹی پر توجہ دیں اور بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے تو افغانستان میں امن او استحکام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
-
امیرعبداللہیان کی اسماعیل ہنیہ سے ملاقات
سیاستامیرعبداللہیان: خطے کے حالات فیصلہ کن مرحلے میں ہیں
دوحہ (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے حالات فیصلہ کن مرحلے میں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ مقبوضہ علاقوں میں فیصلے مزاحمتی گروہ کرتے ہیں اور اگر صیہونی حکومت کے جنگی جرائم جاری رہے تو تصادم کا دائرہ وسیع ہو جائے گا اور ایسی صورت میں ضروری نہیں کہ سیاسی فیصلوں کا انتظار کا جائے۔
-
سیاستنائب ایرانی وزیر خارجہ علاقائی اور دو طرفہ مذاکرات کیلئے دوحہ پہنچ گئے
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور سنیئر جوہری مذاکرات کار دو طرفہ اہمیت کے امور اور علاقائی اور بین الاقوامی مذاکرات کے لیے قطر کے دارالحکومت پہنچ گئے۔
-
تصویر2022 قطر ورلڈ کپ کے پہلے دن پر ایک جھلک
22 واں فیفا ورلڈ کپ اتوار کی شام پہلی بار مشرق وسطیٰ میں قطر کی میزبانی اور دوحہ میں شروع ہوا۔ دنیا بھر سے فٹ بال کے شائقین اگلے تیس دنوں میں اپنی پسندیدہ ٹیموں کے مقابلے دیکھنے کے لیے خلیج فارس کے ساحلوں پر پہنچ گئے ہیں۔فوٹو: پیام ثانی
-
تصویردوحہ میں ورلڈ کپ شو
ورلڈ کپ کا مرکزی کپ منگل کی شام کو 50 سے زائد ممالک میں سفر اور نمائش کے بعد، قطری شائقین کے لیے دوحہ کے اسپائر پارک میں دکھایا گیا۔ 22 ویں فیفا ورلڈ کپ کا 4 دونوں بعد میں قطر اور ایکواڈور کے درمیان افتتاحی میچ سے آغاز ہوگا۔ فوٹو: مہدی بلوریان
-
تصویر22 ویں فٹبال کپ کے موقع پر دوحہ کی صورتحال کے مناظر
قطر میں 22 ویں فٹبال کپ جو دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ ہے، کے آغاز تک ایک ہفتے باقی ہے؛ شہر دوحہ ان مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
-
سیاستہمسائیگی کی پالیسی کا دوسرا قدم علاقائی کثیر الجہتی تعاون کو فروغ دینا ہے: اعلی ایرانی مذاکراتکار
تہران، ارنا – اعلی ایرانی مذاکراتکار نے کہا ہے کہ ہمسائیگی کی پالیسی کا دوسرا قدم علاقائی کثیر الجہتی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
-
سیاستایران جوہری مذاکرات میں کسی دبائو میں نہیں ہے: القدس العربی اخبار
تہران، ارنا – القدس العربی اخبار نے کہا ہے کہ امریکہ نے دوحہ میں پابندیوں ہٹانے سے متعلق حالیہ مذاکرات میں کوئی پہل نہیں کی اور اپنے وعدوں پر واپس آنے سے انکار کردیا۔
-
سیاستدوحہ مذاکرات میں امریکہ نے کوئی پہل نہیں کی: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران معاہدے کے حتمی موڑ تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ اور دیانت دار ہے اور اس نے ہمیشہ مذاکرات میں مثبت خیالات پیش کیے ہیں لیکن امریکی فریق نے دوحہ میں جدت اور پیشرفت پر مبنی کوئی اقدام نہیں اور اس کی مخالفت کی ہے۔
-
سیاستمذاکرات کا وقت اور مقام حتمی ہونے جار رہا ہے: باقری کنی
تہران، ارنا- ایرانی ٹیم کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مذاکرات کا وقت اور مقام حتمی ہونے جا رہا ہے۔
-
سیاستباقری نے سنجیدگی سے پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی مذاکرات کار نے بڑی سنجیدگی اور ان سے مکمل ہم آہنگی سے پابندیوں کی منسوخی پر عقل مند اور سرگرم مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
اسپورٹسامریکہ کو ایران اور جوہری معاہدے سے متعلق اپنی غلطیوں کا ازالہ کرنا ہوگا: چین
تہران، ارنا- چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ جوہری معاہدے کا نفاذ، عالمی برادری کے مشترکہ مفادات کی فراہمی کرتا ہے لہذا امریکہ کو بطور اس معاہدے کے نفاذ میں خلل ڈالنے والے کے، ایران اور جوہری معاہدے سے متعلق اپنی غلطیون کا ازالہ کرنا ہوگا۔
-
سیاستدوحہ جوہری مذاکرات سے کیا توقع کی جا رہی ہے؟
تہران، ارنا- ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کا ایران اور امریکہ اور یورپی یونین کی سہولت کاری سے انعقاد کیا گیا؛ یہ امریکہ کیلئے جوہری مذاکرات کے تحفظ میں جو واشنگٹن کیجانب سے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات اٹھانے سے رکاوٹ ڈالنے سے مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، ضروری اور درست قدم اٹھانے کا آخری موقع ہے۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان؛
سیاستباقری کنی اور انریکہ مورا پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات پر رابطے میں رہیں گے
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار اور جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈینٹرنے دوحہ مذاکرات میں پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات سے متعلق بات چیت کی اور وہ اس حوالے سے رابطے میں رہیں گے۔
-
باقری کی قطری وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستدوحہ میں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کی میزبانی قطر کی تعاون اور گفتگو کے فروغ کی نیک نیتی کو ظاہر کرتی ہے
تہران، ارنا- اعلی ایرانی مذاکرات کار نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر قطر کے تعمیر کردار کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ میں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کی میزبانی قطر کی تعاون اور گفتگو کے فروغ کی نیک نیتی کو ظاہر کرتی ہے۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان؛
سیاستپابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کی تازہ ترین خبریں؛ دوحہ میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوحہ میں پابندیوں کی منسوخی پر دو روزہ مذاکرات کا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
-
سیاستایران اور قطر کے درمیان مشاورت خطی استحکام کے فروغ کا باعث بن سکتی ہے: باقری کنی
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ نے تہران-دوحہ کے درمیان جاری مشاورت کو خطے کے استحکام کے فروغ کا باعث قرار دیا۔
-
سیاستاعلی ایرانی مذاکرات کار اور انریکہ مورا کا دوحہ میں مذاکرات کا آغاز
تہران، ارنا- اسلامی جمہوری ایران کے اعلی مذاکرات کار "علی باقری کنی" اور پابندیوں کی منسوخی کے ویانا مذاکرات کے کوارڈینٹر "انریکہ مورا" کے مذاکرات کا دوحہ میں آغاز ہوگیا۔
-
سیاستعلی باقری کنی دوحہ پہنچ گئے
تہران، ارنا – ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سینئر مذاکرات کار 'علی باقری کنی' چند منٹ پہلے دوحہ پہنچ گئے۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی ارنا سے انٹرویو میں؛
سیاستعلی باقری کنی اور ایرانی مذاکراتی ٹیم کل کو دورہ دوحہ روانہ ہوں گے
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "علی کنعانی" نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار"علی باقری کنی" اور ایرانی مذاکراتی وفد کل بروز منگل کو دروہدوحہ روانہ ہوں گے۔
-
سیاستخرازی کا تہران اور دوحہ کے درمیان باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
تہران، ارنا - ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے ایران اور قطر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
معیشتکیش- دوحہ ہوائی راستہ بنایا جائے گا
کیش، ارنا- ایران کی آزاد تجارت اور خصوصی اقتصادی زونز کی سپریم کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ 2022 ورلڈ کپ میں زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے، جزیرہ کیش اور دوحہ کے درمیان ایک مواصلاتی اور ہوائی نقل و حمل کا راستہ بنایا جائے گا۔