ایرانی قومی فٹبال ٹیم
-
تصویرایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ
ایران و شام کی قومی فٹبال ٹیموں کا میچ دوحہ کے عبد اللہ بن خلیفہ اسٹیڈیئم میں کھیلا گيا جس میں ایران نے پنالٹی کے ذریعے 3 کے مقابلے میں5 سے جیت حاصل کر لی۔ اس طرح سے ایران پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گيا اور شام کا سفر یہیں پر ختم ہو گيا ۔
-
اسپورٹسنیشنل سٹنگ والیبال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ / تصویری جھلکیاں
ایران کی نیشنل مین سٹنگ والیبال ٹیم کے کھلاڑیوں کی گوانگزو میں پیرا ایشین مقابلوں میں شرکت کے لیے ٹریننگ کیمپ ویٹرنز اینڈ ڈس ایبلڈ فیڈریشن میں ہادی رضائی کی نگرانی میں منعقد ہوا۔
-
تصویرقومی فٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ کے مناظر
CAFAمقابلوں میں شرکت کی تیاری کے لیے ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی آخری پریکٹس اتوار کو تہران کے کیمپ میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرنئے ایرانی ہیڈ کوچ کی قیادت میں قومی ٹیم کا پہلا تربیتی سیشن
نئے ایرانی ہیڈ کوچ امیر قلعہ نویی کی قیادت میں قومی فٹبال ٹیم کا پہلے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسپورٹسویلز کو شکست دینا ایک بار پھر ٹریک پر آنے کا موقع تھا: کارلوس قیروز
دوحہ، ارنا- ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ آج کی ایرانی قومی فٹ بال ٹیم میں ایک اچھا اتحاد ہے اور آج ہم اپنی جڑوں میں واپس آگئے، ویلز کو شکست دینا فیفا ورلڈ میں واپس آنے کا ایک موقع تھا۔
-
اسپورٹسایرانی صدر کی قومی فٹ بال ٹیم کو ویلز کیخلاف فتح پر مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے قطر 2022 ورلڈ کپ میں قومی فٹ بال ٹیم کے دوسرے میچ میں ویلز کے خلاف جیتنے پر اس ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔
-
اسپورٹسایرانی فٹ بال ٹیم 2022 فیفا ورلڈ کپ کیلئے دوحہ روانہ ہو گئی
تہران، ارنا – ایرانی قومی فٹ بال ٹیم 2022 فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پیر کی شام دوحہ روانہ ہو گئی۔
-
تصویرایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی تربیت
تہران، ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی تربیت اتوار کی صبح کو تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی تربیت
تہران، ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی تربیت پیر کی صبح تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس میں آغاز کیا گیا۔
-
اسپورٹسکارلوس قیروز ایران واپس آ گئے
تہران، ارنا - ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کارلوس قیروز بدھ کے روز علی الصبح تہران پہنچ گئے تاکہ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر اپنا کام شروع کر سکیں۔
-
اسپورٹسقیروز کا ایران میں دوبارہ آنے کا پہلا ردعمل: میں اپنی مشن کیلئے تیار ہوں
تہران۔ ارنا- ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ "کارلوس قیروز" نے ایران میں دوبارہ آنے کے پہلے رد عمل میں ایرانی قومی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی مشن کیلئے تیار ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر 'مہدی طارمی' دنیا کے ٹاپ فٹبال کھیلاڑیوں میں شامل
تہران، ارنا - ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر اور پرتگال کے پورٹو کلب کے معروف کھیلاڑی مہدی طارمی دنیا کے ٹاپ اسٹرائیکرز کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
اسپورٹسپورٹو کے شائقین کی ایرانی اسٹرائیکر سے حمایت
تہران، ارنا - پرتگالی کلب 'پورٹو' کے پرستاروں نے اسپورٹنگ کلب کی جانب سے ایرانی اسٹرائیکر کی توہین کے ردعمل میں ایک بیان جاری کیا جس میں ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کو فارسی شہزادہ قرار دیا۔
-
اسپورٹسہمارا مقصدقطر ورلڈ کپ میں فتح ہے: اسکوچیچ
تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ قطر ورلڈ کپ میں ہمارا ہدف اگلے راؤنڈ تک پہنچنا ہے۔
-
ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ؛
اسپورٹسہم برطانیہ کو شکست دے سکتے ہیں
تہران، ارنا - ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ میں کروشیائی ہوں اور میں جانتا ہوں کہ ہم برطانیہ کو بھی شکست دے سکتے ہیں۔