سید عباس عراقچی کی مصر میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو

تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے اپنے دورہ مصر کے موقع پر ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی۔ مصر کے وزیر خارجہ بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔

رافائل گروسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ قاہرہ میں مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی جو انتہائی بروقت تھی۔

انہوں نے لکھا ہے کہ علاقائی مسائل کے سفارتی اور پرامن حل کے لیے مصر کے تعمیری کردار کے قدرداں ہیں۔

سید عباس عراقچی کی مصر میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .