رافائل گروسی
-
تصویرایران کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی نمائش، رافائل گروسی نے معائنہ کیا
رافائل گروسی نے اپنے دورہ تہران کے موقع پر ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد، ایٹمی توانائی کے شعبے میں ایرانی ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ مصنوعات، وسائل اور مراکز کی نمائش میں شرکت کی۔
-
سیاستایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: آئی اے ای اے کے سربراہ
تہران/ ارنا- صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ آئی اے ای اے نے ہمیشہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے غیر جانبداری کے ساتھ پیشہ رویہ اپنائے، سربراہ محکمہ ایٹمی توانائی
تہران - ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے محمد اسلامی نے کہا کہ تہران کو ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سے ہمیشہ یہ توقع رہی ہے کہ وہ غیر جانبدار رہے اور پیشہ وارنہ رویئے کا مظاہرہ کرے۔
-
سیاستہمیں ایک "ڈائریکٹر جنرل برائے امن" کی ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئٹ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ ہمیں ایک "ڈائریکٹر جنرل برائے امن" کی ضرورت ہے۔
-
تصویروزیر خارجہ عراقچی نے آئی اے ای اے کے چیف کا استقبال کیا
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچنے کے بعد، وزارت خارجہ پہنچے جہاں سید عباس عراقچی نے ان کا خیرمقدم کیا۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے سربراہ تہران پہنچ گئے، وزیر خارجہ عراقچی سے ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے اب سے کچھ دیر قبل تہران پہنچ گئے۔
-
سیاستامید ہے کہ گروسی کے دورہ تہران سے تعلقات میں استحکام بڑھے گا: ایران کے سینیئر سفارتکار
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے رافائل گروسی کو اپنے سفارتی اسناد پیش کرتے وقت آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ تہران کا خیرمقدم کیا۔
-
سیاستانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایرانی وزیر خارجہ کے ڈپٹی کے ساتھ ملاقات کو بروقت قرار دیا
لندن (ارنا) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران کے قانونی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی کے ساتھ ویانا میں ہونے والی ملاقات کو بروقت قرار دیا اور کہا کہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی اور ایران کے درمیان تعاون ضروری ہے۔
-
سیاستتیسرے فریق پر انحصار سے مغربی ایشیائی خطے میں امن و استحکام کا حصول ممکن نہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ علاقائی امن و اسستحکام ایک باہمی مسئلہ ہے، کہا کہ خطے کے ممالک کو چاہیے کہ وہ مغربی ایشیا اور خلیج فارس میں استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت قومی و علاقائی طاقتوں پر انحصار کریں اور اس سلسلے میں کسی تیسرے فریق کی طرف امید اور بھروسہ کی نگاہ سے نہ دیکھیں۔
-
سیاستسیاسی اور غیرپیشہ ورانہ دعووں کا سلسلہ بند کیا جائے، گروسی کے متنازعہ دعووں پر تہران کا سخت ردعمل
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے متنازعہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بھٹکنے کا سوال نہیں اٹھتا، آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان سیاسی اور غیرپیشہ ورانہ، نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کے حالیہ دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی نگرانی ہے اور تہران اپنی قانونی ذمہ داریوں کے تحت اسے آگے بڑھا رہا ہے اور کسی بھی قسم کے بھٹکنے کا سوال نہیں اٹھتا۔
-
سیاستآئی اے ای اے کو غیرجانبدار رہنا چاہیے! گروسی اس کے پابند رہیں، محمد اسلامی
تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے سیاسی رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی ذمہ داریوں کے بارے اشتعال انگیزی اور فریق مقابلے کی غیرذمہ داری پر خاموشی ناقابل قبول ہے۔
-
سیاستاسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں گروسی کے اعتراف پر ایران کے نائب وزیر خارجہ کا ردعمل
تہران (IRNA) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کے اعتراف کے جواب میں ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی امور نے ایران سے متعلق اس ایجینسی کے دوہرے معیار پر تبصرہ کرتے کہا کہ گروسی کی جانب سے ایران پر جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے امکان کا اظہار غیر پیشہ ورانہ اور سیاسی ہے۔
-
سیاستایران طے شدہ تکنیکی فریم ورک کے اندر ایجنسی کے ساتھ تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے رافائل گروسی کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران اب بھی طے شدہ تکنیکی فریم ورک کے اندر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستایران یورپ کے غیر تکنیکی اقدام کا مناسب جواب دے گا، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم نے خبردار کیا ہے کہ دباؤ مناسب نتیجہ پر منتج نہیں ہو گا اور ایران IAEA کے ساتھ تعاون کے فیصلے پر قائم رہے گا، کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران یورپ کے غیر تکنیکی اقدام کا مناسب جواب دے گا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی IAEA کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت: بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں غیر تعمیری اقدامات پر ایران کی جانب سے مناسب ردعمل سامنے آئے گا
تہران - ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر دوسرے فریق ایران کی خیر سگالی اور امن پسند رویہ کو نظر انداز کرتے ہوئے کسی قرارداد کے ذریعے IAEA کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں غیر تعمیری اقدامات کو ایجنڈے میں شامل کرتے ہیں تو ایران ایسے کسی بھی غیر مناسب اقدام کا جواب دے گا۔
-
سیاستایران کے خلاف بورڈ آف گورنرز کی ہر طرح کی قرارداد پر تہران کا ردعمل فوری طور پر سامنے آئے گا: محمد اسلامی
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
سیاستایران کا تعاون مقابل فریق کی جانب سے ذمہ داریاں پوری کرنے سے وابستہ ہے/ گروسی سے گفتگو تعمیری رہی: وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد کہا کہ ہم ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے البتہ اس شرط پر کہ فریق مقابل بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچے
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی بدھ کی رات 13 نومبر کو تہران پہنچے۔
-
سیاستگروسی: میں ایران کے ساتھ مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
لندن - ارنا – ایٹمی انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس کے موقع پر ایک بار پھر ایران کی نئی حکومت کے ملاقات اور ایران کے دورے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے یہ دعوی کیا ہے کہ باقی ماندہ مسائل کے حل کی کوشش کریں گے۔
-
دنیاآئی اے ای اے کے دائریکٹر نے پزشکیان کو مبارک باد پیش کی، منتخب صدر سے ملاقات پر آمادہ ہيں
تہران- ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے جمعرات کے روز مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور نو منتخب صدر سے ملاقات کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
سیاستایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سیاست زدہ حرکتوں سے باز نہیں آرہی، ایران کا ردعمل سخت ہوگا
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سیکریٹری جنرل نے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں ایک بار پھر دوپہلو اور سیاست زدہ موقف اپنایا ہے۔ ایران کی تمام تر نیک نیتی کے باوجود، آئی اے ای اے نے معاہدے سے بڑھ کر ایران کے مختلف مراکز میں دسترسی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس اقدام کو غیرتعمیری قرار دیا جا رہا ہے جس پر تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوسکتا ہے۔
-
دنیامارچ 2022 کے معاہدے پر عملدرامد کے طریقہ کار پر ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں : آئی اے ای اے
لندن/ ارنا- ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران کے دورے سے واپس یورپ لوٹنے کے بعد کہا ہے کہ مارچ 2022 میں ہونے والی مفاہمت پر عملدرامد کے طریقہ کار اور حفاظتی پروٹوکول کے معاملات کے راہ حل کے بارے میں تہران کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیاستIAEA کو صیہونی حکومت کے بیانات اور موقف کو ایران کے خلاف معیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے، ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ
اصفہان (ارنا) ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت میڈیا میں ایران کے خلاف لگائے جانے والے الزامات کی سرغنہ ہے اور اب جبکہ اس حکومت کی اصلیت دنیا کے سامنے پہلے سے زیادہ واضح ہو چکی ہے تو ہمیں اس حقیقت کی طرف توجہ دینی چاہیے کہ ایران کے خلاف اقدامات کے پیچھے اسی تباہ کن حکومت کا ہاتھ تھا۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ملاقات میں؛
سیاستامریکہ کے غیر مستحکم رویے سے ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہونا چاہیے
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کو امریکہ کے غیر مستحکم اور متضاد رویے سے متاثر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ماضی میں ہونے والے معاہدوں میں امریکہ کی بدنیتی کا ریکارڈ واضح ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے غیرجانبداری اور انصاف کا مظاہرہ کرے: نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی ہے۔
-
دفاعصیہونی حکومت پر حملہ ایران کا ضروری اور مناسب اقدام تھا، ایران کی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے مگر بین الاقوامی قوانین کے تحت کسی بھی جارح کو روکنے اور اسے سزا دینے کا مجاز ہے، کہا کہ صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے جواب میں صیہونی فوجی اہداف پر حملہ ایران کا ضروری اور مناسب ردعمل تھا۔
-
اسلامی: مغربی ممالک ایجنسی سے ایران پر دباؤ کے لئے کام لیتے ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ نے مغربی ملکوں کی روش پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک سیاسی دباؤ اور پابندیوں کا سہارا لے کر ایجنسی سے ایران پر دباؤ کے لئے کام لینے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
سیاستانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے بیان پر وزارت خارجہ کا ردعمل
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا یہ اقدام ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان طے پانے والے جامع سیف گارڈ معاہدے کی شق نمبر 9 کے مطابق ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے کیساتھ تکنیکی لحاظ سے اچھی پیش رفت ہوئی ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اور فریقین اطمینان کا اظہار کرتے ہیں۔ بلاشبہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان وفود کا تبادلہ میڈیا یا ہلچل کے بغیر ہوتا ہے۔