رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ وہ امریکی ایلچی وٹکاف کے ساتھ رابطے میں ہیں تاہم انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ مذاکرات کے نتیجے کا اندازہ لگایا نہیں جاسکتا۔
رافائل گروسی نے اس پورے معاملے میں آئی اے ای اے کے کردار کے بارے میں کہا کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ان دوطرفہ مذاکرات کا حصہ نہیں ہے لیکن معاہدے کی صورت میں، اس کی تصدیق اور اس کی ضمانت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی فریق مذاکرات میں سنجیدہ ہے اور معاہدے کے حصول کے لیے کوشش بھی کر رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ